کراچی:منگھوپیر میں مقابلہ ملزم ہلاک،مختلف علاقوں سے 10 گرفتار
کراچی… منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ کراچی کےعلاقوں ملیراورغریب آبادمیں قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے کارروائی کرکے 10مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا ہے، ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں رینجرز نے […]








