counter easy hit

کراچی:ملیر میں رینجرز کا آپریشن،5 افراد زیرِحراست

Karachi Rangers

Karachi Rangers

کراچی……کراچی کے علاقے ملیر کی جعفرطیار سوسائٹی میں رینجرز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ رینجرزنے ملیر کے علاقے جعفرطیار سوسائٹی میں کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیئے، جس میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔