کراچی:موچکو اور شیریں جناح کالونی میں پولیس مقابلہ،6ملزمان گرفتار
کراچی…..کراچی کے علاقے موچکو میں پولیس نے مقابلے کےبعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس پی کیماڑی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ ملزمان اقدام قتل، پولیس مقابلے اورغیرقانونی اسلحہ رکھنےکی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس نے شیریں جناح کالونی میں ایک اور کارروائی […]








