counter easy hit

کراچی :بلدیہ اتحاد ٹائون سے تین افراد کی لاشیں برآمد

 Baldia Town

Baldia Town

تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، مقتولین کی شناخت کیلئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
کراچی (یس اُردو) کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کےمطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ لاشوں کی موجودگی کی اطلاع ایک لکڑہارے نے دی جس پر پولیس اور ریسکیوعملہ موقع پر پہنچ گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جائیں گے ۔ لاشیں کئی دن پرانی ہیں ۔