پولیس حراست میں مرنے والے آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے ، کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں تھی ، حمتی وجہ ہسٹو پیتھالوجیکل رپورٹ کے بعد ہی کیا جاسکے گا کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی حراست میں جاں بحق ہونے والے آفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ کے مطابق آفتاب احمد کے […]








