قوم کے پیسوں سے بنائے جانیوالے منصوبوں پر سیاست نہ کی جائے: چانڈیو
مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ قوم کے پیسوں سے بنائے جانے والے منصوبوں پر سیاست نہ کی جائے۔ سڑکیں اور پل بنا کر عوام پر احسان جتایا جا رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو […]








