counter easy hit

اسلام آباد

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی ، سرتاج عزیز نے تصدیق کر دی، مشیر خارجہ کہتے ہیں سشما سوراج ہارٹ آف ایشیاسیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس بات کی تصدیق کی کہ بھارتی وزیرخارجہ کانفرنس میں شرکت […]

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔ گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخابات کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں […]

پاک بھارت مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے:سرتاج عزیز

پاک بھارت مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے:سرتاج عزیز

آج دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے جواب ملنے کی امید ہے :مشیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات میں ڈیڈ لاک کسی حد تک ختم ہو گیا ہے ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج منگل کو اسلام […]

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی :عمران خان

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی :عمران خان

پارٹی سنبھالنے کیلئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کیا ، منتخب قیادت کو میرٹ کے ذریعے اوپر آنا چاہیئے :چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا ۔ گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ […]

اسلام آباد سمیت کئی شہروں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت کئی شہروں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد……. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پشاور، گلگت،سوات ،شانگلہ اور چترال اور ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوئر دیر ، چلاس،مالاکنڈ ایجنسی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور انھوں نے کلمہ طیبہ […]

سشما سووراج عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل پاکستان آئیں گی

سشما سووراج عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل پاکستان آئیں گی

دورے کے دوران سشما سووراج پاکستان میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گی اور پاکستانی رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور کے معاملات پر بات چیت کریں گی اسلام آباد (یس اُردو) بھارتی وزیرخارجہ سشما سووراج عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل پاکستان آئیں گی ۔ بھارتی میڈیا […]

امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

پاکستان اور افغانستان سے متعلق امریکی خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال خاص طور پرافغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان اور افغانستان سے متعلق امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن […]

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط۔ میں کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن کے طور پر منایا جائے۔ چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں شہید بچوں کے نام پر یادگار بنائی جائے جبکہ وفاقی […]

تاشفین ملک کے متعلق معلومات عالمی قوانین کے مطابق شیئر کریں گے: چودھری نثار

تاشفین ملک کے متعلق معلومات عالمی قوانین کے مطابق شیئر کریں گے: چودھری نثار

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیلیفورنیا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ افسوس کے ساتھ اس میں ایک پاکستانی خاتون تاشفین ملک کا نام آیا ہے۔ جب یہ نام آیا تو وزارت داخلہ نے پہلے […]

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے’

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے’

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ایک خط میں آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کی یاد میں سولہ دسمبر کو قومی دن قرار دینے کی تجویز دیدی۔ کہتے ہیں دہشت گردوں سے لڑنے والی پاک فوج اور قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اپوزیشن لیڈر […]

ماڈل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ مل گیا

ماڈل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ مل گیا

ماڈل گرل ایان علی کے اصل اثاثوں کی مالیت کروڑوں روپے سے زائد نکلی۔ سونے کے زیورات، ہیروں کی انگوٹھیاں، مہنگے ملبوسات، قیمتی پرفیومز، لگژری گاڑیاں اور دیگر اشیاء اس کے علاوہ ہیں۔ اسلام آباد: (نیٹ نیوز) منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی کے اصل اثاثوں کا پتا چلا لیا گیا ہے۔ […]

وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ ہفتے منعقدہ ’’ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس‘‘ سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ ، ڈائریکٹر جنرل […]

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ برطانیہ ان کے کیریئر کا کامیاب ترین دورہ ہے۔ اپنے چار روزہ دورے کے اختتامی روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح برطانوی حکومت نے خصوصی توجہ دی وہ ان […]

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ […]

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: ایس جی ایس اورکوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثے کی جانب سے پیش دستاویزات قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔ نیب کو اصل دستاویزات پیش […]

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد : نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کیخلاف مزید دو رینٹل پاور مقدمات، رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کی تحقیقات کا فیصلہ بھی […]

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابا ت کی انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لیے ٹریبونل قائم کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ سہیل اکرام کو ٹریبونل مقررکیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات اور ضمنی انتخابات سےمتعلق انتخابی عذرداریاں […]

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے ورثا کے لیے امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا ہے جو کہ 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا اسلام آباد (یس اُردو نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا […]

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں مارچ اپریل میں حکمران مسلط ہوں گے یاان سے جان چھوٹ جائے گی۔ ویسے میں حکمرانوں کو 2016ء میں نہیں دیکھ رہا، حکومت اورملک اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انھوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن […]

حالات معمول پر آتے ہی قبائلی علاقوں کو ملک بھر کیلئے کھول دیں گے: وزیر اعظم

حالات معمول پر آتے ہی قبائلی علاقوں کو ملک بھر کیلئے کھول دیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو باجوڑ جنڈولہ ژوب لنک کی ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جنڈولہ باجوڑ ہائی وے کو پاک چین اقتصادی راہداری سے جوڑا جائے گا، اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان نے نیشنل ہائی وے […]

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں برفباری اور سرد ہواؤں سے سردی مزید بڑھ گئی ہے ،دیگر بالائی علاقوں میں بھی سر ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ گلگت بلتستان میں دیامر، استور، غذر کئی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، متعدد رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو مشکلات کا […]