counter easy hit

اسلام آباد

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نے کچی بستی کی تقدیر بدل دی، ایک امیدوار نے فرانس کالونی کا 36 لاکھ کا بجلی کا بل جمع کرا دیا ، اب کُٹیا روشن ہو سکے گی۔ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس کے عین وسط میں بستے ہیں کچھ غریب بھی۔گزشتہ سال اکتوبر میں […]

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے گردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا […]

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں زلزلہ

اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں زلزلہ

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں اسلام آباد، راول پنڈی، دیربالا، نوشہرہ، سوات، میر پور آزا کشمیر، پاراچنار، پشاور، میر پور آزا کشمیر، مری،غذر، […]

ملک میں سول اور ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں: چودھری نثار

ملک میں سول اور ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں: چودھری نثار

اسلام آباد : پریس کانفرنس کے دوران چودھری نثار علی خان نے سول اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات کی سختی سے تردید کی۔ کہتے ہیں ملک میں سول اور ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں پتہ نہیں لوگ ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ دورہ […]

پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے: سرتاج عزیز

پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے: سرتاج عزیز

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سرتاج عزیز نے بتایا کہ کراچی، فاٹا اور بلوچستان میں بھارت کی جانب سے مداخلت کی جا رہی ہے جس کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے ہیں مگر ذرائع افشاء ہونے کے ڈر سے ڈوزیئرز میں مددگاری دستاویزات شامل نہیں کیں۔ وزیر تجارت خرم دستگیر […]

پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان پاک فوج

پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ داعش دنیا بھر کے لئے خطرہ ہے لیکن پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ پریس بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب […]

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان داعش کے عالمی خطرے سے آگاہ ہے، پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہر قسم کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف […]

سندھ کی 53 یوسیز، اٹھارہ ٹاؤن اور پانچ میونسپل کمیٹیوں میں الیکشن ملتوی

سندھ کی 53 یوسیز، اٹھارہ ٹاؤن اور پانچ میونسپل کمیٹیوں میں الیکشن ملتوی

اسلام آباد : بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے بارہ اضلاع میں ایک کروڑ چھیالیس لاکھ اناسی ہزار اور سندھ کے چودہ اضلاع میں اکہتر لاکھ سینتیس ہزار سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقہ بندیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب فیصلے کا اختیار ملنے کے بعد الیکشن […]

نندی پور منصوبے پر 84 ارب روپے خرچ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ خواجہ آصف

نندی پور منصوبے پر 84 ارب روپے خرچ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ خواجہ آصف

اسلام آباد : نندی پور پاور پراجیکٹ حکومت کو کلین چٹ مل گئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ منصوبے میں تاخیر اور اخراجات میں اضافے کی ذمہ دار ماضی کی حکومت ہے۔ وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ آڈٹ میں جو اعتراضات اٹھائے گئے ان میں موجودہ حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے جس […]

سپریم کورٹ نے مون گارڈن کو سیل اور مسمار کرنے کا حکم معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے مون گارڈن کو سیل اور مسمار کرنے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مون گارڈن بلڈنگ کراچی کیس کی سماعت کی۔ مون گارڈن کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دوران دلائل عدالت کو بتایا کہ یہ 9 منزلہ مون گارڈن کے 200 خاندان کے ہزاروں رہائشیوں کے حقوق کا معاملہ ہے۔ اپنے […]

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

پی سی بی دورہ بھارت سے متعلق کوئی کام حکومت کی اجازت کے بغیر نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ بھارت سے متعلق کوئی بھی معاملات بغیر اجازت طے نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت کے حوالے سے بغیر اجازت کوئی بھی حتمی فیصلہ نہ کیا جائے جب کہ اس حوالے سے کوئی […]

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی، وہ کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ ڈپلومیسی کا فیصلہ وزیر اعظم نےکرناہے،لیکن وہ بھارت سےکرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنےکی مخالفت کریں گے،بھارتی […]

ایف آئی اے انسانی سمگلرز کیخلاف لائحہ عمل تیار کرے، چوہدری نثار

ایف آئی اے انسانی سمگلرز کیخلاف لائحہ عمل تیار کرے، چوہدری نثار

اسلام آباد : چوہدری نثار کا انسانی اسمگلنگ کو ختم کرنے کا عزم۔ ایف آئی اے کو 48 گھنٹے میں واضح لائحہ عمل تیار کرنے کا حکم۔ منگل کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلرز انسانیت اور پاکستانیت پر دھبہ ہیں۔ دہشت گردوں کے […]

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ، سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بدین میں ایسے اے آر اوز، آر اوز،پریذائیڈنگ افسران تبدیل ہوں گے جن کے خلاف شکایات ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ، سندھ میں […]

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]

افغانستان نے درخواست کی تو مفاہمتی عمل کی بحالی میں مدد کرینگے، سرتاج عزیز

افغانستان نے درخواست کی تو مفاہمتی عمل کی بحالی میں مدد کرینگے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نکولس ہیسوم نے جمعہ کو مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اس موقع پر سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں افغانستان میں امن اور استحکام کے سلسلے میں کی جانے والی […]

عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں: ریحام خان

عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طلاق کے بعد برطانوی اخبار کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں۔ دکھی دل سے طلاق کا فیصلہ کیا اور عمران خان پر تشدد کی باتیں بھی مضحکہ خیز ہیں ان میں کوئی سچائی نہیں۔ ان کا مزید کہنا […]

بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کی جدوجہد کر رہے ہیں: براہمداغ بگٹی

بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کی جدوجہد کر رہے ہیں: براہمداغ بگٹی

اسلام آباد : براہمداغ بگٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان سے ملاقات میں وزیر اعلی ٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس اختیارات نہیں وہ صرف پیغامات لے جانے کا ہی کام کریں گے۔ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان کے مسلئے کے […]

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

اسلام آباد: اپوزیشن اراکین نے سینٹ میں اقتصادی راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی پر گرما گرم بحث کے بعدعلامتی واک آوٹ بھی کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے وعدوں پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ایک بار پھر اقتصاری راہداری منصوبے میں حکومتی ترجیحات پر شکوک و شہبات کا اظہارکردیا ،ان […]