counter easy hit

ماڈل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ مل گیا

311730_28502072. [downloaded with 1stBrowser]
ماڈل گرل ایان علی کے اصل اثاثوں کی مالیت کروڑوں روپے سے زائد نکلی۔ سونے کے زیورات، ہیروں کی انگوٹھیاں، مہنگے ملبوسات، قیمتی پرفیومز، لگژری گاڑیاں اور دیگر اشیاء اس کے علاوہ ہیں۔
اسلام آباد: (نیٹ نیوز) منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی کے اصل اثاثوں کا پتا چلا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کے اثاثے کروڑوں میں ہیں اور صرف ان کے ملبوسات اور زیورات کی قیمت کروڑوں میں ہے۔ ایان علی کی خریدی گئی زیادہ تر اشیاء غیر ملکی برانڈڈ کی ہیں۔ دیگر اثاثہ جات کے بارے میں پتا چلا ہے کہ یہ اثاثے بیرون ملک بینکوں میں ہیں مگر یہ کسی اور کے نام پر ہیں جن کے بارے تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں جیسے ہی یہ حتمی تفصیلات حاصل ہو جائیں گی تو کسٹم حکام اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کر دیں گے۔