counter easy hit

اسلام آباد

الیکشن کمیشن: حمزہ شہباز کو این اے 154 کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری

الیکشن کمیشن: حمزہ شہباز کو این اے 154 کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کو این اے 154 لودھراں کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے، حمزہ شہباز سے سات روز میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن […]

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری، موسم مزید سر د ہوگیا

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری، موسم مزید سر د ہوگیا

اسلام آباد……گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سر د ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے کل سے پنجاب سمیت پشاور اور سکھر ڈویژن میں شدید دھندکا امکان ظاہر کیا ہے۔غذر، استور، اسکردو،دیامر سمیت گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر آج تیسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔لوئر دیراور چترال میں برفباری […]

دورہ بھارت کے دوران کپتان کی میل ملاقاتوں پر وزیر اطلاعات کی کڑی تنقید

دورہ بھارت کے دوران کپتان کی میل ملاقاتوں پر وزیر اطلاعات کی کڑی تنقید

  وزیر اطلاعات پرویز رشید نے دورہ بھارت کے دوران عمران خان کی میل ملاقاتوں پر شدید تنقید کی ہے۔ کہتے ہیں پتا نہیں کیوں کپتان کشمیر، سیاچن اور دیگر بڑے مسائل پر جرات مندانہ بات کرنے کے بجائے شرماتے رہے اور خود کو صرف کھلاڑی بنا کر پیش کیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران […]

غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد………سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نےسابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت کی ۔پرویز مشرف کے وکیل ملک طاہر ایڈووکیٹ کے عدالت پیش نہ ہونے کے باعث […]

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے عمران خان سے ملاقات کی اور پاک چین اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ عمران خان حکمرانوں پر برس پڑے بولے حکومت نے روٹ پر سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وفاق […]

پاک بھارت کرکٹ پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،سرتاج عزیز

پاک بھارت کرکٹ پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،سرتاج عزیز

اسلام آباد……مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز پر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا مزید کہنا ہے کہ کرکٹ سے متعلق بات چیت دونوں ممالک کے بورڈ کرتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات مثبت جانب گامزن ہیں۔ Post Views […]

آرمی چیف سے انتھونی بلنکن کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے انتھونی بلنکن کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : پاک فوج کے شبعہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

بھارتی وزیر خارجہ سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی: سیکریٹری خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی: سیکریٹری خارجہ

سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا بھارتی وزیر خارجہ سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں ہوئی۔ بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی تاریخ چند ہفتے میں طے ہو جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے […]

خیبرپختونخوا حکومت تیاری پکڑے، مجھے شرمندہ نہ کرائے: عمران خان

خیبرپختونخوا حکومت تیاری پکڑے، مجھے شرمندہ نہ کرائے: عمران خان

عمران خان دل کی بات کہنے پر آتے ہیں تو نتائج کی پرواہ کیے بغیر زبان پر لے آتے ہیں ۔ اسلام آباد میں منرل ٹائی کون کانفرنس سے خطاب میں خیبرپختونخوا حکومت کی خوب خبر لی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کپتان کی ساری توجہ ہے اب خیبر پختونخوا ہ پر منرل ٹائیکون کانفرنس سے […]

لوڈشیڈنگ ختم ہونے میں چار سے پانچ سال لگ سکتے ہیں: خواجہ آصف

لوڈشیڈنگ ختم ہونے میں چار سے پانچ سال لگ سکتے ہیں: خواجہ آصف

وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی بحران کے خاتمے کے لیے بار بار تاریخیں دینے کے جھنجھٹ سے ہی جان چھڑا دی۔ صاف صاف کہہ دیا بجلی بحران 4 سے 5 سال میں حل ہو سکتا ہے یعنی 5 سال بعد بھی بجلی بحران حل ہونے کی پکی ضمانت دینے کا رسک نہیں […]

اسلام آباد: چار ٹارگٹ کلرز گرفتار، متعدد وارداتوں کا اعتراف

اسلام آباد: چار ٹارگٹ کلرز گرفتار، متعدد وارداتوں کا اعتراف

اسلام آباد سے چار ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے گئے تعلق کراچی کی ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزموں نے ٹارگٹ کلنگ سمیت کراچی اور اسلام آباد میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد پولیس نے کارروائی کے دوران چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ۔ ملزموں […]

فرانس اور یورپ سے گئے کارکنان پر شدید تشدد،تحریک انصاف فرانس کی شدید مذمت

فرانس اور یورپ سے گئے کارکنان پر شدید تشدد،تحریک انصاف فرانس کی شدید مذمت

فرانس (یاسر قدیر) گوجر خان کے نواحی علاقے بیول میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف فرانس کے رہنما شہزاد وارثی کے بھائی ڈاکٹر حسن وارثی ،چودھری انزر و دیگر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے خصوصی طور پریورپ سے پاکستان گئے اور اپنے مقامی علاقہ بیول میں تحریک انصاف کے امیدوار […]

وزیراعظم نے ثنااللہ زہری کو نیا وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

وزیراعظم نے ثنااللہ زہری کو نیا وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے مری معاہدے کے تحت مسلم (ن) بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت بلوچستان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراطلاعات پرویز رشید، […]

وزیر داخلہ سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن […]

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی: نواز شریف

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات، سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی […]

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کی ناقص کارکردگی صفائی کا نظام درہم برہم ، اعلی حکام نوٹس لیں

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کی ناقص کارکردگی صفائی کا نظام درہم برہم ، اعلی حکام نوٹس لیں

،ُکھیوڑہ (نمائندہ خصوصی )تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میونسپل کمیٹی میں چیف آفیسرعدم موجودگی سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، عرصہ دراز سے سی او کی بار بار تبدلی شہر کی حالت خراب ہونے کی بڑی وجہ ہے گزشتہ ایک بڑے عرصہ سے سی او کھیوڑہ کی سیٹ پر عارضی تعیناتی کی جارہی ہے اور […]

اسلام آباد: تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دیوارسے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دیوارسے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں لیک ویو پارک کے قریب تیزرفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں سوار دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے لیک ویو پارک کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی اور دیوارسے جا ٹکرائی۔ جس سے گاڑی […]

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے ، پاک بھارت تعلقات کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھارت کے دو روزہ دورے پر کل نئی دہلی […]

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد : پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ دونوں ممالک جموں و کشمیر، وولر بیراج، […]

برطانیہ سے شناخت کے بغیر آنے والے ڈی پورٹیز کو بھی واپس بھیج دیا گیا

برطانیہ سے شناخت کے بغیر آنے والے ڈی پورٹیز کو بھی واپس بھیج دیا گیا

پاکستان نے یونان کے بعد برطانیہ سے شناخت کے بغیر آنے والے ڈی پورٹیز کو بھی واپس بھیج دیا۔ ایف آئی کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق دستاویزات نہ ہونے پر مسافروں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان ڈٹ گیا، یونان کے بعد برطانیہ سے ڈی […]