counter easy hit

اسلام آباد

پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لئے فہرست تیار کر لی۔ فہرست یس اردو نیوز نے حاصل کر لی۔ اسلام آباد:( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر […]

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

عدالت نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی […]

کارکن تیاری کریں ہم لڑیں گے: عمران خان

کارکن تیاری کریں ہم لڑیں گے: عمران خان

عمران خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن سے جھوٹی جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2018 بہت دور ہے اس سے پہلے بہت کچھ ہونے والا ہے ۔ بنی گالہ میں میڈیا […]

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنیں)  یس اردو نیوز کا بہترین رپورٹنگ کا اعزاز، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کی ہمشیرہ اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دختر جناب آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر کے ذریعے اس امر کا […]

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے چیف کہہ رہے ہیں جب ان کی مدت نومبر میں ختم ہو جاتی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ دیں گے کے ساتھ، اعلی عہدہ کے لئے وزیر اعظم جو فیصلہ کرتا ہے وہ نافذ العمل ہو جاتا ہے ۔وزیر اعظم اور ایک اعلی […]

نواز شریف کے دن ختم ہو چکے ایک چوہا پکڑا گیا اور اب باقیوں کی باری ہے، عمران خان

نواز شریف کے دن ختم ہو چکے ایک چوہا پکڑا گیا اور اب باقیوں کی باری ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے اس لئے تمام کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ہر صورت بنی گالہ پہنچیں جب کہ قومی سلامتی کی خبر لیک کرنے پر پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات […]

عمران خان کی تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت

عمران خان کی تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت

کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کیخلاف دو نومبر کو وہیں سے احتجاج کیلئے نکلیں گے :میڈیا سے گفتگو بنی گالہ: چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں […]

دو نومبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں مکمل ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جوش میں اضافہ

دو نومبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں مکمل ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جوش میں اضافہ

کھلاڑیوں نے صبح ڈنڈ بیٹھکیں نکالیں ، کارکنوں کیلئے تگڑا ناشتہ تیار کیا گیا ، کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں حکومت کیخلاف نعرے بازی کی بنی گالہ : بنی گالہ پر کپتان کے کھلاڑیوں نے آج بھی وارم اپ کیا ، رات آرام کے بعد صبح ہوتے ہی پی ٹی آئی کارکن جوش میں آگئے […]

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

صحافی سرل المیڈا کا رانا ثناء اللہ، اعزاز چودھری اور آئی جی پنجاب سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، انکوائری میں تینوں کی طلبی کا امکان ہے۔ اسلام آباد:  خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا سے سیکرٹری خارجہ اور پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی ان تمام شخصیات […]

عمران خان آج نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان آج نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج (اتوار) کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ کپتان موٹروے کے قریب پارٹی کے کیمپ آفس کا بھی دورہ کریں گے۔ اسلام آباد:  خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ چیئرمین عمران خان اتوار کی صبح نوشہرہ جائیں گے جہاں وہ دوپہر […]

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔ دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے، اس […]

قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،خواجہ آصف وطن پہنچ گئے

قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،خواجہ آصف وطن پہنچ گئے

وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے، ان کی آمد سے تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ خواجہ آصف گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ الحمداللہ وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔ واضح رہے […]

اسلام آباد بند کرنے کیلئے کارکن بنی گالہ میں جمع ہوں،عمران خان

اسلام آباد بند کرنے کیلئے کارکن بنی گالہ میں جمع ہوں،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پورے ملک سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،میرا نہیں عدلیہ کا ٹرائل ہورہا ہے بلکہ عدلیہ کی کریڈیبلٹی داؤ پر لگی ہے ۔ بنی گالہ میں میڈیا […]

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

دبئی(یس اردو نیوز)خواجہ آصف نے اپنے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے -وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ […]

انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کیا تھی؟

انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کیا تھی؟

انگریزی اخبار میں شائع ہونےو الی خبر کیا تھی، اسے قومی سلامتی کے منافی کیوں قرار دیا گیا اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو عہدے سے ہٹانے تک کیا ہوتا رہا؟ 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار میں قومی سلامتی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس کے اجلاس سے منسوب خبر شائع ہوئی ، […]

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے کی دھمکی

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کے آئی جی پولیس کے پی کے کی جانب سے وزارت داخلہ کو وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کیلئے پروٹوکو ل کی درخواست دی تھی، جواب آیا : اگر وہ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اسلام آباد آئے تو تو انہیں پروٹوکول دیا جائے گا اور اگر وہ احتجاج […]

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ،ان کے پاس دو وزارتیں تھیں جو کہ ان کے پاس نہیں رہیں جب تک کہ ان کی انکوائری مکمل نہیں ہوگی وہ کسی کیبنٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکیں […]

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس اور کراچی کے دورے پر آئے ہوئے ترک بحریہ کے جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کے درمیان بحیرہ عرب میں فوجی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوی اور ترک بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا مقصد باہمی اشتراک بڑھانا اور علاقائی بحری سیکیورٹی کے […]

این ایچ اے کے پاس ٹول پلازوں کے معاہدوں کا ریکارڈ نہیں، پی اے سی میں انکشاف

این ایچ اے کے پاس ٹول پلازوں کے معاہدوں کا ریکارڈ نہیں، پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ این ایچ اے کے پاس ٹول پلازوں کے حوالے سے معاہدوں کا ریکارڈ نہیں، کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریکارڈ آڈٹ حکام کومہیا کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اوجی ڈی سی ایل کے حکام نے بتایاکہ ان کے محکمے میں کوئی گھوسٹ […]

62 فیصد لوگ اسلام آباد بند کرنے کیخلاف 37 فیصد حمایتی

62 فیصد لوگ اسلام آباد بند کرنے کیخلاف 37 فیصد حمایتی

اسلام آباد: ملک کے62 فیصد لوگوں میں تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی مخالفت 37 فیصد نے پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کی حمایت کی ہے جبکہ 63 فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل لاکے نفاذکی مخالفت اور 28فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل […]

مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران سے 20 […]

2 نومبر کو نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، عمران خان

2 نومبر کو نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنڈی میں تو ٹریلر تھا اصل میچ تو 2 نومبر کو ہوگا اور نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر موجود کارکنوں سے ناشتے پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]