counter easy hit

پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

Police prepared a list of the arrested leaders to justice

Police prepared a list of the arrested leaders to justice

اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لئے فہرست تیار کر لی۔ فہرست یس اردو نیوز نے حاصل کر لی۔

اسلام آباد:( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، علیم خان سمیت 94 لیڈروں کے نام شامل ہیں۔ اسلام آباد پولیس فہرست کے مطابق اسد عمر، اعظم خان سواتی، ڈاکٹر شیریں مزاری، عون چودھری، فوزیہ قصوری اور نفیسہ خٹک کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website