By MH Kazmi on November 2, 2016 awards, brave, For, hamid, mir, nominated, sector اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

انٹرنیشنل فری پریس نے حامد میرکونڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کے لیے نامزدکردیا۔ایوار ڈ آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں دیا جائے گا۔ مختلف ایوارڈز کی کیٹیگری کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ لچکدارصحافی ایوارڈز کی کیٹیگری میں حامد میرکے ساتھ کولمبیا کے تفتیشی صحافی اور یمن کے صحافی کا نام بھی شامل ہے۔ یہ ایوارڈز […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 are, earnestly, imran, informed, push-ups, ready, run, that, they, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، وہ کمرے سے بھی باہر نہیں نکلے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین پر طنز کے تیر برسا دیے، انہوں نے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 appointment, as, ask, chief, Court-martial, details, DG, For, NAB, revealed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عدالت نے نیب سے تقرریوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی اسلام آباد:قومی احتساب بیورو میں کورٹ مارشل افسر کے بطور ڈی جی تعیناتی کے انکشاف پر سپریم کورٹ نے نیب تقرریوں سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 accident, bus, Islamabad..., killed, motorcycle, race, riders, spray, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بس طالبات کو لے کر یونیورسٹی جارہی تھی ، ڈارئیور نے یونیورسٹی کی دوسری بس کے ساتھ ریس لگا دی اسلام آباد: اسلام آباد میں جی الیون سگنل پر ریس لگاتی یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ 19 طالبات اور ڈرائیور زخمی ہو گیا […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 court, disqualification, hearing, Minister, prime, reference, stopped, Supreme, the, Until اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاناما کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت کررہی ہے لہٰذا فیصلہ آنے تک الیکشن کمیشن کو سماعت روک دینی چاہیے اسلام آباد: پاناما لیکس پر وزیراعظم کی نااہلی سے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 at, Ground, Islamabad..., meeting, of, parade, pti, Thanksgiving, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عمران خان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات ہو گئی ، چند دنوں میں پتہ چلے گا کتنی بڑی جیت ہوئی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 and, commission, court, election, gaze, of, public, rashid, sheikh, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل ہونے والی سماعت سے پاکستان کی تاریخ کا نیا باب کھلنے جارہا ہے، الیکشن کمیشن اورعوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہےہیں،سپریم کورٹ کوچوروں کوسزادینی ہے،کس نے پانامامیں مال بنایا،کس نے فلیٹ خریدے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 asked, commission, disqualification, Khan, reference, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نااہلی ریفرنس کی سماعت بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کی جن کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں عمران خان اورجہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے۔ سردار رضا نے کہا کہ اب بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے، فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40
By MH Kazmi on November 2, 2016 19, accident, bus, injuring, Islamabad..., of, private, students, the, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں طالبات کو یونیورسٹی لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، 19 طالبات زخمی جبکہ ایک موٹرسائیکل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علائو الدین کے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 announce, appointed, decision, Minister, new, of, pakistan, prime, to, today اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی، وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 and, came, commission, decision, establish, government, the, to, with, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکومت اور تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق کرتے ہوئے اسے اپنی اپنی جیت قرار دے دیا، خواجہ آصف کہتے ہیں سپریم کورٹ کے سامنے سرنڈر کرتے ہیں، حامد خان کے نزدیک حکومت نے کمیشن بنانے میں سات ماہ ضائع کر دیئے، شیخ رشید نے کہا سپریم کورٹ نے احتجاج سے منع […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 appreciate, decision, imran, Khans, see, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند دن پاکستان کی سیاست کے لیے تلخ رہے، تاہم جو کچھ عمران خان نے کہا اسے ویلکم کرتے ہیں اور قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ’عمران خان نے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 another, niazi, surrendered اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے دھرنے کے مؤخر کرنے کے فیصلے پر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملے پر ہونے والی […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 assassination, Crisis, current, issue, of, political, prefer, Shah, the, When, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 accountability, agreed, been, far, had, Khan, nisar, so اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جب کہ عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ پچھلے چند دن سیاسی […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 A, asking, assurance, court, For, Panama, stakeholders, Supreme, to, written اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاناما پیپرز کیس میں اہم موڑ آگیا ، سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا سےتحریری یقین دہانی مانگ لی ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان ایک بجے تک بتائیں کہ اگر کمیشن بنا تو کیا وہ فیصلوں کی پابندی کریں گے؟ سپریم کورٹ نے سوال […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 asif, be, Free, from, people, political, protest, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عندیہ دے دیا تو اب سڑکوں پر احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا،قوم کو احتجاجی سیاست سے آزاد کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس پر آئینی درخواستوں کی سماعت پر موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج عدالت نے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 A, agreed, commission, establish, investigate, Khan, Minister, prime, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاناما کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ،وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پاناما معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےپاناما کیس میں فریقین کو کمیشن کے حوالے سے اپنے اپنے ٹی او آر تحریری طور پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3نومبر صبح 11 بجے تک […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 cancelled, pakistan, protest, to, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے منگل کو ہونے والا احتجاج موخر کردیا ہے ۔ اس کے بدلے انہوں نے ’ یوم تشکر ‘منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت میں پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف اور […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 Ground, imran, in, Khans, of, parade, protest, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے جواب مانگنے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ میں پرسوں سے پاناما لیکس پر نوازشریف کی تلاشی شروع ہوگی ،یوم تشکر منانے کیلئے کارکنان کل پریڈ گرائونڈ پہنچیں۔ بنی گالہ میں کارکنان سے خطاب میں انہوں نے دھرنے کی جگہ کل پریڈ گرائونڈ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 closure, government, inoffensive, Islam., of, open, ordered, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکومت نے عمران خان کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہا اور اسلام آباد انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نےکنٹینرز لگا کر بندکئے گئے تمام راستے کھولنے کی ہدایت کی ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائےگا ۔ خواجہ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 case, country, eczema, excitement, in, not, of, prolong, SC, the, There's, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر پاناما لیکس کے ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہیں ہوا تو عدالت اپنے ٹی او آرز پیش کرے گی۔ پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ […]