counter easy hit

اسلام آباد

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

صوبہ سندھ کے نو منتخب گورنر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں حالات اب کافی بہتر ہوچکے ہیں اور شہر کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں ہے۔ خصوصی انٹرویو میں محمد زبیر نے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا اور کہا کہ سابق […]

سندھ-بلوچستان سرحد کیلئے خصوصی فورس کی تجویز

سندھ-بلوچستان سرحد کیلئے خصوصی فورس کی تجویز

کراچی: سندھ کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے صوبائی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ بلوچستان سے منسلک سرحد کی نگرانی کے لیے خصوصی فورس تعینات کی جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلمشنٹ نے یہ تجویز سندھ میں ہونے والے حالیہ دھماکوں میں ملوث ملزمان کے ممکنہ طور پر بلوچستان سے داخل ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دی۔ […]

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے عبدالرشید غازی کے نام پر شروع کیے گئے دہشت گرد حملوں کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ گروپ نے لاہور میں ہونے […]

آرمی چیف کی بھارتی جمہوریت سے متعلق بیان کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج

آرمی چیف کی بھارتی جمہوریت سے متعلق بیان کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جمہوریت سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا منسوبکردہ بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ راولپنڈی میں “آرمی اینڈ نیشن” کتاب کی رونمائی کے موقع پر افسران سے خطاب […]

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال کردی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد علی عباسی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی اور مریضوں کو درپیش مسائل کے پیش نظر […]

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال میں لواری ٹنل کےقریب توداگرنےسے 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گر گیا ،ملبے سے اب تک 3 لاشیں اور 7 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ڈی ایس پی محمد ظفر کے مطابق چترال اسکاؤٹ، […]

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں،پالیسیوں پرتنقید کی جاتی ہےاسےذاتی نہ لیاجائے، سب کو مل کر دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہوگا۔نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں بلاول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھی اپنی کابینہ کےہمراہ زخمیوں کی عیادت […]

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مغرب کی الگ تھلگ رکھنےکی پالیسیاں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں معاون نہیں بلکہ اس کے بڑھاوے کا سبب بنیں گی۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس کے دوران انسداد انتہاپسندی اوردہشت گردی کے موضوع پر پینل مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے […]

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں حملہ کرنے والے مبینہ بمبار کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں نشاندہی ہوئی ہے ، حملہ آور نے چیکنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا اور بغیر تلاشی اندر داخل ہوگیا۔آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ 99 فیصد یہی حملہ آور ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حملے […]

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

 اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ: شارجہ کے باسیوں نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں اور یہاں کے باسی کرکٹ کے دیوانے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھ کر دن بھر کام کی تھکن بھول جاتے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ اور دبئی میں ویسے تو زیادہ فاصلہ نہیں لیکن کرکٹ جنون کے حوالے سے […]

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر مینجمنٹ اور کرکٹرز سب حیران و پریشان ہو گئے تھے اور کسی کو یقین نہیں آیا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف اس انداز میں دھر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ملک میں حالیہ […]

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ یس نیوز کے مطابق پاک فوج نے دوسرے روز بھی افغانستان کے علاقے رینا میں موجود […]

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے پے در پہ واقعات کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن اورجوابی کارروائی میں 43 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا گیا۔ کراچی میں 18 جبکہ پشاور ، کوئٹہ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران 19 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ […]