counter easy hit

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں،پالیسیوں پرتنقید کی جاتی ہےاسےذاتی نہ لیاجائے، CHAUDHRY, NISAR, SHOULD, BEHAVE, LIKE, HUMAN, BILAWALسب کو مل کر دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہوگا۔نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں بلاول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھی اپنی کابینہ کےہمراہ زخمیوں کی عیادت کے لیے پہنچے،وزیراعظم پر تنقید کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ۔
انہو ںنے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کےساتھ مل کردہشت گردی کامقابلہ کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website