counter easy hit

لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے، سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔

Fighting and responding comes, but there is anxiety of chaos, Saad Rafiqوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور انتقام کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کوئی مزاحمت نہیں کی گئی تاہم لڑنا اور جواب دینا آتا ہے لیکن اس سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے۔