counter easy hit

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث امریکہ میں زیر علاج تھے.