By Web Editor on March 19, 2018 before, chief, court, he, Himself, justice, of, pakistan, present, Rao Anwar, SAQIB NISAR, save, says, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگرمعلوم ہوا راﺅانوار کا کوئی سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہوگی،مفرور ملزم عدالت میں پیش ہوجائے تو بچ جائے گا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مختصر […]
By Web Editor on March 19, 2018 Affairs, against, court, decided, decision, dissemination, go, hajj, in, Ministry, of, quota, religious, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں میں حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد اور پرائیویٹ سکیم […]
By Web Editor on March 19, 2018 about, court, declared, Dharna, Faizabad:, fake, ISI, report, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش اور نامکمل قرار دے دی ہے۔سپریم کورٹ میں فیض آباد ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا […]
By Web Editor on March 19, 2018 clinic, discharged, Ex-Prime, from, Kalsoom Nawaz, London, Minister, nawaz-sharief, of, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لندن؍اسلام آباد( اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نوازکو لندن کے کلینک سے ڈسچارج کردیاگیا، وہ تقریبا 10 گھنٹے تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیگم کلثوم نواز اتوار کو چیک اپ کے لیے ہسپتال آئی تھیں تو ڈاکٹروں نے […]
By Web Editor on March 19, 2018 are, Chairman, Cleaning, corruption, For, Javed Iqbal, NAB, says, we, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

.اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں۔ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ صرف […]
By Web Editor on March 19, 2018 Day, For, islamabad, its, pakistan, plan, police, released, traffic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23مارچ کو پاکستان ڈے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ آج، بدھ اور جمعہ کو دوپہر 2 بجے سے شام 5بجے تک فیض آباد ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رہے گا جبکہ رات 12 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد […]
By Web Editor on March 19, 2018 asif, DG, Ghafoor, Haqqani, ispr, network, out, says, WIPED اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ اس نے بھرپور فوجی کارروائیوں سے اپنی سرزمین پر تمام دہشت گرد گروپوں بشمول حقانی نیٹ ورک کی آماجگاہوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں آصف غفور نے کہا […]
By Web Editor on March 19, 2018 anchors, For, HAR AIK PAKISTANI, ispr, ne, PAKISTTAN, PUKARA, released, song, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی (اصغر علی مبارک سے) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ٹی وی اینکرز کے’’ہر ایک پاکستانی نے پکارا پاکستان‘‘ عنوان سے نیا پرومو جاری کردیا ہے، پرومو میں اینکرز کے یوم پاکستان کے حوالے سے پیغامات شامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئیے’’ہر ایک پاکستانی نے […]
By Web Editor on March 19, 2018 2018, 23, got, Ground, height, March, parade, preparations, SHAKKAR PARRIAN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) یوم پاکستان بھرپور ملی اور قومی جوش و جذبے سے منانے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔اس دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے مسلح افواج کی جانب سے مشقیں اور ریہرسل کا سلسلہ جاری ہے ۔23مارچ کو شکرپڑیاں گرائونڈ اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں عروج […]
By Web Editor on March 19, 2018 2018, budget, Finance, in, May, Ministry, Produce, Punjab, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مئی کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ 2سے 5مئی کے دوران پیش کرنے کی تجویز دی ہے جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کریں گے۔ مزید بتایا گیا ہے […]
By Web Editor on March 19, 2018 came, For, karachi, kings, LANDLE SIMONS, of, pakistan, PSL, PSL MATCHES, refused, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

لاہور (اصغر علی مبارک) کراچی کنگز کے ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے اوپننگ بلے باز لینڈل سمنزنے پلے آف میچز کیلئے ٹیم کے ساتھ پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے ۔لینڈل سمنز نے پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیم کے ساتھ پاکستان آئیں گے تاہم اب انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا […]
By Web Editor on March 19, 2018 bail, bookies, cases, got, in, PSL اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

کراچی (اصغر عللی مبارک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کو دس دس ہزار کے عوض ضمانت منظور لی جب کہ دوسرے مقدمے میں تمام ملزمان کو چرس رکنے کے مقدمے میں 14 روز عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ۔پیر کوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پی ایس […]
By Web Editor on March 19, 2018 According, and, bail, be, can, children, education, Future, of, our, parents, PIR ANEES HAIDER, policies, prepared, Psychology, says, should, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں

پنڈدادنخان(خان تجمل خان + سکندر گوندل سے)تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا ہی ہمارے مستقبل کی ضمانت ہو سکتا ہے،ان خیالات کا اظہارپیر انیس حیدر آستانہ عالیہ جلالپورشریف نے کھیوڑہ میں سمارٹ سکول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت ملک بھر […]
By Web Editor on March 19, 2018 ABBAS SHIRAZI, and, arrived, at, club, delegation, Designated, islamabad, journalists, majlis, muslimeen, nasir, National, of, pakistan, people, PFUJ, press, Wahdat, WELCOMMED اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سید ناصرعباس شیرازی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم وفد کی نیشنل پریس پریس کلب اسلام آباد میں آمد۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے عہدیداران اور سینئر صحافیوں نے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کو خوش آمدید کیا ۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے نو […]
By Web Editor on March 19, 2018 against, appeal, case, court, cricketer, fixing, punishment, rejected, SHARJEL KHAN, spot, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31
By Web Editor on March 19, 2018 and, attention, Authorities, BHATTA, broken, MANDRA, need, of, road, severe, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مندرہ( خصوصی رپورٹر) مندرہ سے بھاٹہ روڈ شدید خستہ حالی کا شکار ھے جس پر گاڑیاں ہی نہیں بلکہ پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا ھے یہ مین روڈ ھے دو یونین کونسلوں کا یونین کونسل نوردولال اور یونین کونسل کوری دولال کا یہ روڈ 28 گاؤں کی آمد و رفت کا ھے […]
By Web Editor on March 18, 2018 Announced, By, date, desolution, Federal, foreign, government, khawaja asif, Minister اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وفاقی حکومت تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ وفاقی حکومت کی مدت کے خاتمے کے حوالے سے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف نے حکومت تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ خواجہ […]
By Web Editor on March 17, 2018 ahsan iqbal, be, ECL, Interior, is, Minister, No, opened, revenge, said, taken, through, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے چوہدری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہوں گے۔ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے معاملے پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور موجودہ وزیرداخلہ احسن اقبال میں ٹھن گئی ہے۔ہفتے کو ایک انٹرویو اور صحافیوں سے گفتگو میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے […]
By Web Editor on March 17, 2018 Baluchistan, drive, For, imran khan, membership, of, offered, ppp, president, pti, to, visit, YAR MUHAMMAD RIND اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر چیئر مین عمران خان 27 مارچ کو ممبر سازی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ممبر سازی مہم کا افتتاح کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117
By Web Editor on March 17, 2018 america, AMERICAN, Congress, during, his, important, khaqan abbasi, meeting, of, personalities, Prime Minister, private, Shahid, visit اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی رکن کانگریس ٹیڈیو ہو سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران پاک-امریکا تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں مقامی ہوٹل میں وزیراعظم سے رکن کانگریس ٹیڈیو ہو کی […]
By Web Editor on March 17, 2018 17, 2018, addressed, Chaudhry, March, nation, NISR ALI KHAN, on, the, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آگیا ہے، چوہدری نثار , مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آ گیا ہے۔ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جب ہم نے […]
By Web Editor on March 17, 2018 and, By, ECL, exclusive, family, names, nawaz-sharief, news, on, put, yesurdu اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(سینئر تجزیہ نگار:اصغر علی مبار سے)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ اب وہ اور ان کے خاندان کے باقی ممبران بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ ان ناموں میں میاں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز […]