counter easy hit

سی ڈی اے ہسپتال مشکوک شخص خود کو ڈاکٹر بتا کر بارہ سالہ بچی اغوا کرکے لے گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال سے بارہ سالہ بچی اغوالواحقین کا سی ڈی اے ہسپتال کے سامنے احتجاج جاری  ہے۔
ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں میں بچی کے ساتھ دیکھا گیا ۔ ملزم خود کو ہسپتال کا ڈاکٹر بتاتا تھا
لواحقین کی ہرزہ سرائی۔ پولیس کو انفام کیا گیا پر کوئی مدد نہیں ہوئی
03005599532رابطہ نمبر لواحقین: