counter easy hit

اسلام آباد

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے

اسلام آباد:(اصغر علی مبارک) محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے۔ آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مری، ہزاروہ، کشمیر، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی […]

مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور 62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا

مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور 62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور این اے ,62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا. ذرائع صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 14 سے چوہدری تبویر کے چھوٹے بیٹے اسامہ تنویر کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے Post Views – […]

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع ‏سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کیلیے ریلیف دیا جائے گا ‏15 روز بعد ایف بی آر کے ساتھ مل کر ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائے گا Post Views – […]

شہباز شریف میں آرہا ہوں

شہباز شریف میں آرہا ہوں

اسلام آباد: آج عدالت نے شیخ رشید نا اہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد شیخ رشید 2018 کے انتخابات مین حصہ لے سکیں گے۔ شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے تو نا […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اس سے قبل ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے رکن سندھ عبدالغفار […]

پورے پاکستان کو علم تھا کہ فیصلہ کیا آئے گا

پورے پاکستان کو علم تھا کہ فیصلہ کیا آئے گا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پوری قوم کومعلوم تھاکہ شیخ رشید کے کیس کا کیا فیصلہ آنا ہے اس لئے اسے سننا گوارا نہیں کیا، یہ روایت 70سالوں سے چلی آرہی ہے کہ عوام کے منتخب وزیر اعظم کو استعمال کئے ہوئے ٹشو پیپر کی […]

الیکشن سے قبل ٹاپ بیوروکریسی میں ردوبدل، چیف سیکرٹریز، آئی جیز تبدیل

الیکشن سے قبل ٹاپ بیوروکریسی میں ردوبدل، چیف سیکرٹریز، آئی جیز تبدیل

اسلام آباد: نگران وزیرِاعظم ناصرالملک کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے، چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کو بدل دیا گیا، نئے چہرے تعینات ہو گئے۔نگران حکومت کے آنے کے بعد ٹاپ بیورو کریسی کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے […]

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر […]

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت دینے کے معاملے پر رپورٹ تیار کر لی جو آج نگران وزیراعظم ناصرالملک کو پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کے سعودی عرب جانےکے معاملے پر رپورٹ میں متعلقہ ایف آئی اے […]

عمران خان نکاح کو7 ماہ گزرنے کے باوجود بشریٰ بی بی کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے

عمران خان نکاح کو7 ماہ گزرنے کے باوجود بشریٰ بی بی کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ گزرنے کے بعد ان کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے، بشریٰ بی بی اب بھی نام کے ساتھ خاور مانیکا لکھتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 […]

خبر رساں ادارےنے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی

خبر رساں ادارےنے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق انکشاف ہوا کہ انہیں امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں جبکہ انہیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اخبار کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اتنے برس میں پہلی مرتبہ اپنے جیل کے حالات اور جیل […]

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

اسلام آباد: دو دنوں سے خبروں میں رہنے والے زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عربروانہ ہو رہے تھے،،عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔زلفی بخاری کا […]

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

پرویز خٹک ،غلام بلور، محمود الرشید سوئی ناردرن گیس کے نادہندہ نکلے

پرویز خٹک ،غلام بلور، محمود الرشید سوئی ناردرن گیس کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کو سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ڈیفالٹرز کی فہرستیں موصول ہوگئیں۔ پرویز خٹک 10 کروڑ 65 لاکھ اور حاجی غلام احمد بلور 14 کروڑ 46 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے ہیں۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق، 268 امیدوار ایس این جی پی ایل کے اربوں روپے کے ڈیفالٹر ہیں، پی کے 80 […]

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اصغر علی مبارک اس حلقے سے چوتھی دفعہ الیکشن میں حصہ لے رھے ھیں اور ان کا ایجنڈا صحت تعلیم صحت امن اور پانی کے ڈیموں کے فوری قیام کا منشور ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے اقدامات مکمل کر لئے

آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے اقدامات مکمل کر لئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس این-5 نارتھ زون نے عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے اور سواریوں کی اوور لوڈنگ کرنے کے خلاف کاروائی کے لئے اقدامات مکمل کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم […]

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ […]

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی. رینج روڈ بائیکو پمپ کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے شہری کو لوٹ لیا. راولپنڈی. راہزن شہری سے 2لاکھ 51 ہزار روپے اور اہم دستاوہزات لیکر فرار راولپنڈی. پولیس نے شناختی گمشدگی کی رپورٹ درج کرکے سائل کو فارغ کردیا. […]

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ خدیجہ […]

عیدالفطر: حکومت کا قیدیوں کیلئے 3 ماہ کی معافی کا اعلان

عیدالفطر: حکومت کا قیدیوں کیلئے 3 ماہ کی معافی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر جیلوں میں قید، قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے، صدر مملکت نے 1973 کے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے وزیراعظم کے مشورے پر عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔ بیان کے […]

ظلم و بربریت کی داستان رقم، افطار سے دس منٹ پہلے مشتبہ گاڑی کو روکنے پر ٹریفک اہلکار اور عینی شاہد قتل

ظلم و بربریت کی داستان رقم، افطار سے دس منٹ پہلے مشتبہ گاڑی کو روکنے پر ٹریفک اہلکار اور عینی شاہد قتل

راجہ بازار نیا محلہ کے ایریا میں آٹومیٹک اسلحہ کا وحشیانہ استعمال، ڈولفن فورس اور پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان راولپنڈی( مدثر اقبال بلوچ) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کمیٹی چوک کے قریب نیا محلہ میں ٹریفک وارڈن مشتبہ گاڑی کو روکنے پر قتل کردیا گیا ہے۔ ایک عینی شاہد جو گھر کی چھت […]