counter easy hit

اسلام آباد

انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار ممتاز انقلابی صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان رجسٹرڈ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 460

چور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بینک لوٹ کر فرار

چور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بینک لوٹ کر فرار

راولپنڈی. (اصغر علی مبارک) تهانہ کینٹ کی حدود مین صدر بازار حیدر روڈ  پر پنجاب پرووینشل کمپنی آپریٹو بینک لمیٹیڈ میں رات 2 بجے چور آئے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بنک لوٹ کر فرار ہوگئے بینک منیجر کے مطابق چور 8 لاکھ روپے اور12کروڑ سونا لوٹ کر فرار ہو ئے […]

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں حملہ آوروں نےسعدیہ حیدری کی رہائشگاہ آئی8 میں انکے گھر میں گھس کر حملہ کیا اور تیزدار آلے سے گلہ کاٹنے کی کوشش کی اور تشدد کیا سعدی حیدری اس وقت تھانہ مارگلہ میں موجود ہیں اسلام آباد کی صحافی […]

خاتون صحافی میمونہ عارف کو زہر دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خاتون صحافی میمونہ عارف کو زہر دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خاتون صحافی میمونہ عارف کو زہر دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس میمونہ عارف کو زہر دے کر مارنے جانے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی ڈاکٹر امبرین خالد کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ تشکیل دیا […]

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی،حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرنے والے نادہندہ امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ پی ٹی سی ایل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای […]

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفرنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واضح ہے کہ ہم الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے، جو حقائق ہیں وہ سب کے سامنے پیش کریں گے اور آئندہ […]

چوہدری نثار علی خان کو انتخابات سے قبل ہی بڑا دھچکا

چوہدری نثار علی خان کو انتخابات سے قبل ہی بڑا دھچکا

راولپنڈی: پارٹی قیادت سے ناراض چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی شاہد اورکزئی کی جانب سے چیلنج کیے گئے ہیں، درخواست گزار نے اعتراض اٹھایا ہے کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ […]

کلثوم نواز کی نااہلی

کلثوم نواز کی نااہلی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی عدالت نے کلثوم نواز […]

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

راولپنڈی: راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے روایتی حریفوں شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔راولپنڈی سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ پہلے روز این اے 60 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی، عوامی مسلم لیگ […]

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عدلیہ کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دلائل سننے کے بعد […]

انتخابات سے پہلے خاموشی کے ساتھ بغاوت ہوچکی ہے، فرحت اللہ بابر

انتخابات سے پہلے خاموشی کے ساتھ بغاوت ہوچکی ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے خاموشی کے ساتھ بغاوت ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں آزادی اظہار رائے کو درپیش خطرات اور آئندہ انتخابات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عام انتخابات سے پہلے بڑی خاموشی کے […]

خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری

خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری

نیب ریفرنسزکیس نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز میں نیا وکیل کرنے کے لیے نواز شریف کو 19 جون تک کی مہلت دے […]

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14 جون کو […]

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ چودھری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک دیتا ہوں، انہیں بہت پہلے یہ فیصلہ کر لینا چاہیے تھا۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ […]

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کو ویلکم کیا جارہا ہے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سابق […]

خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار

خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار ہوگئے۔ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں حتمی دلائل موخر کرنے کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ احتساب عدالت سماعت جاری رکھے۔اسلام آ باد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی […]

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز

اسلام آباد:  ملک میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اب 19 جون تک جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔  الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک بینی سے چھان بین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی سیل کی جانب سے […]

آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے، نواز شریف

آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور اندھیرے دور کرنے والے کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں  سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں، […]

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی: حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی […]

چوہدری نثار عباسی سے بھی زائد فنڈز لینے والے رکن اسمبلی

چوہدری نثار عباسی سے بھی زائد فنڈز لینے والے رکن اسمبلی

راولپنڈی; وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پرمسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور سرکاری مشینری کو اپنی مرضی […]

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے کلثوم […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہو گئے،جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان روانہ ہوگئے، جہاں وہ افغان قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی […]