counter easy hit

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے

The Meteorological Department has heard the renewal of cool eidاسلام آباد:(اصغر علی مبارک) محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے۔ آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مری، ہزاروہ، کشمیر، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، ژوب، سبی، ملتان، میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا امکان ہے۔