counter easy hit

مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور 62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا

The PML-N issued ticket from Rawalpindi circle NA-60 to Hanif Abbasi and NA-62 to Chaudhry Danial Tanveerاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور این اے ,62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا. ذرائع صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 14 سے چوہدری تبویر کے چھوٹے بیٹے اسامہ تنویر کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے