counter easy hit

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

Increase of Rosenna occurrence at the boundaries of the police station race courseراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی. رینج روڈ بائیکو پمپ کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے شہری کو لوٹ لیا. راولپنڈی. راہزن شہری سے 2لاکھ 51 ہزار روپے اور اہم دستاوہزات لیکر فرار راولپنڈی. پولیس نے شناختی گمشدگی کی رپورٹ درج کرکے سائل کو فارغ کردیا. راولپنڈی. شناختی کارڈ ضروری ہے اس کے لئے رپورٹ درج کرلی ہے پیسے واپس کہاں ملتے ہیں. ایس ایچ او ریس کورس راولپنڈی. ایک دن میں 12 وارداتیں ہوئی ہیں تمام کی ایف آئی آر درج نہیں کرسکتا. ایس ایچ او شہری رابطہ نمبر 03005791399