بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں،چوہدری آفتخار گورسی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر ایم ڈی گورسی ٹریولز لالہ موسیٰ چوہدری آفتخار گورسی آف چک اخلاص نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں اللہ تعالیٰ نے عظیم کامیابی سے نوازا ہمارامشن بے لوث خدمت ہے اس […]








