جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس۔ رپورٹس پیش کی گئیں اور امیر زون چوہدری عرفان احمد صفی نے کرپشن فری پاکستان مہم کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اور مختلف ایشوز پر جماعت اسلامی کے مؤقف اور حالات حاضرہ پر […]








