counter easy hit

کھا ریا ں اور گر دونو اح میں گیس کی لو ڈ شیڈ نگ عروج پر تندوروں پر رش

Take the gas

Take the gas

کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں اور گر دونو اح میں گیس کی لو ڈ شیڈ نگ عروج پر تندوروں پر رش ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کی چخیں نکلوا دی عورتوں کی حکمرانو ں کو بد دعا ئیں اور آئند ہ الیکشن میں نہ ووٹ دینے کے دعوے ،تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریا ں شہر اور گر دونو اح میں گیس کی بد تر ین لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا، لو ڈ شیڈ نگ کی وجہ سے عورتو ں کو تندوروں کا رخ کر نا پڑ تا ہے جہا ں پر
خر یداروں کی لمبی لا ئینیں لگ گئیں ،عوام کا کہنا ہیں کہ حکمران جس طر ح ہمیں ذلیل کر رہے ہیں آئند ہ الیکشن میں ان کا بھی یہی حا ل کیا جا ئے گا