counter easy hit

اے سی گجرات نور العین نے بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا

AC Gujarat Nur Ain

AC Gujarat Nur Ain

گجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے گزشتہ روز ڈرگ انسپکٹراحسان چیمہ کے ہمراہ دولت نگ میں چھاپہ مار کر جعلی اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والے اور بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا ہے