counter easy hit

شیخ ظہور احمد کی اچانگ وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Sheikh Zahoor Ahmed

Sheikh Zahoor Ahmed

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی شخصیت مرزا تنویر بیگ، مرزا سہیل انور ، راجہ شہزاد ودیگر نے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر نعیم میلوڈن ان ہوٹل کے سسر شیخ ظہور احمد کی اچانگ وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگواران کو صبر وجمیل دے انہوں نے مزید کہاکہ ہم ڈاکٹر نعیم کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔