counter easy hit

رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا

mosque Ghousia

mosque Ghousia

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے نائب صدر رانا رضوان اور رانا اشتیاق کے داداجان اور سابق کونسلر یوسی 6رانا رزاق کے ماموں رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا جس میں علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی شرکت کرنے والوں میں چیئرمین یوسی 6چوہدری سلیم کمبوہ ،صدر پریس کلب انور شیخ، روحان شاویز ملک، گروپ لیڈر عثمان طیب، سیکرٹری اطلاعات وقاص علی ، راجہ شہزاد علی ، ملک سرفراز پہلوان، سید امجد رضوی، مرزا شفقت علی، شیخ فضل باری، حاجی افضل، سید عامر شاہ، سید علی شاہ، سہیل احمد بٹ، رانا شہزاد، رانا اقرار حسین، وحید مراد مرزا وائس چیئرمین، خر م گھمن، رانا اشرف، رانا سرور سمیت علاقہ کی ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات نے شامل ہیں ۔