counter easy hit

گجرات

چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین وطن پہنچ گئے

چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین وطن پہنچ گئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتا سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین وطن پہنچ گئے ائیر پورٹ پر دوست احباب عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے والہانہ استقبال کیا چوہدری نصر اقبال سکھ چین نجی مصروفیات سمیت مختلف تقریبات میں حصہ لیں گے […]

چوہدری طارق شاہ جہانیاں آف اٹلی نے عاشق رسول ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے پر مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دیا

چوہدری طارق شاہ جہانیاں آف اٹلی نے عاشق رسول ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے پر مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دیا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری طارق شاہ جہانیاں آف اٹلی نے عاشق رسول ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے پر مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دیا تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی کاروبایر شخصیت چوہدری طارق شاہ جہانیاں آف اٹلی نے موجودہ حکومت کے اس فیصلے جس میں ممتاز قادری شہید […]

ٹی او ٓر چوہدری تنویر گجر آج قصبہ محلہ میں مختلف گلیوں کا سروے کریں گے

ٹی او ٓر چوہدری تنویر گجر آج قصبہ محلہ میں مختلف گلیوں کا سروے کریں گے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٹی او ٓر چوہدری تنویر گجر آج قصبہ محلہ میں مختلف گلیوں کا سروے کریں گے تفصیلات کے مطابق ٹی او آر بلدیہ چوہدری تنویر گجر آج قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلی خالد جاوید بٹ ، موتی مسجد والی ، محمد پورہ والی گلی ، یوسف شاہ والی گلی کا […]

قتل ،ٹریفک حادثا ت،خودکشی خاتون سمیت 4افراد زندگی کی بازی ہار گئے

قتل ،ٹریفک حادثا ت،خودکشی خاتون سمیت 4افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )رواں ماہ مارچ پہلے ہفتے۔۔۔ قتل ،ٹریفک حادثا ت،خودکشی خاتون سمیت 4افراد زندگی کی بازی ہار گئے،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت4افراد زندگی کی بازی ہار گئے جن میں چھوٹا بیسہ کے رہائشی طلعت عباس ولد محمد افتخار کوملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے […]

PTIتحصیل سرائے عالمگیر کی ممبر سازی میں مقامی لیڈران کی عدم دلچسپی ،کارکن پریشان

PTIتحصیل سرائے عالمگیر کی ممبر سازی میں مقامی لیڈران کی عدم دلچسپی ،کارکن پریشان

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )PTIتحصیل سرائے عالمگیر کی ممبر سازی میں مقامی لیڈران کی عدم دلچسپی ،کارکن پریشان ،تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف تحصیل سرائے عالمگیر کی مقامی لیڈران انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ممبر سازی مہم میں کوئی خاصی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کر رہے ہیں جس کہ بارے میں کارکنوں کا کہنا […]

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ،تفصیل کے مطابق سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب کھاریاں احسان الحق کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر تحصیل پریس کلب( رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس بانی وسرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور کی […]

عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ،چوہدری محمد الیاس

عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)وقت ثابت کر رہا ہے کہ تحریک انصاف کو 2013ء کے جنرل الیکشن میں ریکارڈ ووٹ ملے اور عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس […]

شہری مسائل اجاگرکرنے کیلئے شہری جمہوری اتحادلالہ موسیٰ کوفعال کیاجائے،شیخ حفیظ اللہ صدیقی

شہری مسائل اجاگرکرنے کیلئے شہری جمہوری اتحادلالہ موسیٰ کوفعال کیاجائے،شیخ حفیظ اللہ صدیقی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شہری مسائل اجاگرکرنے کیلئے شہری جمہوری اتحادلالہ موسیٰ کوفعال کیاجائے ،اس سلسلہ میں لالہ موسیٰ شہرکے سنجیدہ شہریوں نے میڈیاکو بتایاکہ شیخ حفیظ اللہ صدیقی سابق رئیس بلدیہ لالہ موسیٰ کی قیادت میں شہری جمہوری اتحادلالہ موسیٰ نے شہرکے مسائل جس احسن اندازمیں اجاگرکئے اور انہیں حل کرانے میں نمایاں کرداراداکیاوہ لالہ موسیٰ […]

پٹرول کی قیمتوں میں دوبارکمی کے باوجودلالہ موسیٰ ،کھاریاں روٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوناعوام کے ساتھ ظلم ہے

پٹرول کی قیمتوں میں دوبارکمی کے باوجودلالہ موسیٰ ،کھاریاں روٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوناعوام کے ساتھ ظلم ہے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پٹرول کی قیمتوں میں دوبارکمی کے باوجودلالہ موسیٰ ،کھاریاں روٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوناعوام کے ساتھ ظلم ہے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال آف علی چکس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ گزشتہ دوماہ کے دوران پٹرول کی قیمتوں میں دوبارواضح کمی ہوئی ہے لیکن ضلعی […]

’’شریفوں کی حکومت کا کمال ‘‘گوشت ،دال کی قیمت برابرکردی

’’شریفوں کی حکومت کا کمال ‘‘گوشت ،دال کی قیمت برابرکردی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ’’شریفوں کی حکومت کا کمال ‘‘گوشت ،دال کی قیمت برابرکردی ،عوام گوشت کھائیں یادال ان کی مرضی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ان دنوں ماش کی دال کی قیمت تقریباً 280روپے بتائی جاتی ہے کہ بڑے گوشت کی قیمت بھی 280روپے کلوہے ،ان حالات میں عوام کیلئے یہ سہولت پیداہوگئی ہے کہ وہ […]

انتقالات کے پرت غائب کرنے پرپٹواری ملازمت سے برطرف

انتقالات کے پرت غائب کرنے پرپٹواری ملازمت سے برطرف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انتقالات کے پرت غائب کرنے پرپٹواری ملازمت سے برطرف ،بتایاجاتاہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے پٹواری محمد مالک کو موضع سیداگول کا خلاف قانون ریکارڈ مرتب کرنے، بے ضابطگیوں، انتقالات کے پرت سرکار غائب کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ مذکورہ پٹواری کے خلاف الزامات پر ریونیو آفیسر […]

ناکہ سروس موڑ پر پولیس ملزمان عوام سے ناروا سلوک کرنے لگے

ناکہ سروس موڑ پر پولیس ملزمان عوام سے ناروا سلوک کرنے لگے

گجرات ( سٹاف رپورٹر) ناکہ سروس موڑ پر پولیس ملزمان عوام سے ناروا سلوک کرنے لگے ، چیکنگ کی آڑ میں عوام کو دن دیہاڑے لوٹنے لگے ، تفصیلات کے مطابق سروس موڑ ناکے پر تعینات پولیس ملازمین عمران وغیرہ نے اپنی لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے عوام سے بدتمیزی سے پیش آتے […]

ضلعی انتظامیہ صنعتی نمائش کیلئے چیمبر آف کامرس کے شانہ بشانہ ہے،راجہ اعجازاحمد

ضلعی انتظامیہ صنعتی نمائش کیلئے چیمبر آف کامرس کے شانہ بشانہ ہے،راجہ اعجازاحمد

گجرات ( علی بھٹی سے)ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس چیئرمین فوڈکمیٹی وائس چیئرمین صنعتی نمائش راجہ اعجازاحمد نے کہا ہے کہ چھٹی سالانہ صنعتی نمائش سے گجرات میں تیار ہونے والی مصنوعات کو نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پر متعارف کروانے کا موقع ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صنعتی نمائش […]

حکومت پنجاب صحت کی معیاری اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ذیشان علی بھٹی

حکومت پنجاب صحت کی معیاری اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ذیشان علی بھٹی

گجرات ( علی بھٹی سے )یوتھ کونسلر یوسی 11مسلم لیگ ن ذیشان علی بھٹی، نومنتخب چیئرمین چوہدری افتخار احمد وڑائچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب صحت کی معیاری اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے محنتی اور ذمہ دارا ن آفیسرز کی مدد سے محکمہ صحت […]

ریلوے روڈ کے سینکڑوں تاجروں نے ٹی ایم اے افسران کے خلاف زبردست احتجاج کیا

ریلوے روڈ کے سینکڑوں تاجروں نے ٹی ایم اے افسران کے خلاف زبردست احتجاج کیا

گجرات(انور شیخ سے)اے سی گجرات نور العین ،ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی ،ٹی او آر چوہدری طارق وڑائچ کا ریلوے روڈ پر آپریشن کلین کے دوران دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف بلاوجہ تنگ کرنے پر ریلوے روڈ کے سینکڑوں تاجروں نے ٹی ایم اے افسران کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور ان کے […]

صحافی محمد انور شیخ کو گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

صحافی محمد انور شیخ کو گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

گجرات(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے راہنماء اسماعیل بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون سینئر صحافی محمد انور شیخ کو گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ انور شیخ کا صدر بننا ان کی بہترین صحافتی خدمات کا اعتراف ہے وہ صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے مسائل […]

ا ے سی گجرات نور العین نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا

ا ے سی گجرات نور العین نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا

گجرات(انور شیخ سے)ا ے سی گجرات نور العین کی نگرانی میں ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم ترہنگی ٹی او آر چوہدری طارق وڑائچ نے ریلوے روڈ اور سرگودھاروڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا آپریشن کلین اپ کے دوران ٹی ایم اے کے عملہ نے ریلوے روڈ اور سرگودھاروڈ پر دوکانداروں کی جانب […]

ٹی او آر سرائے عالمگیر چوہدری فیاض احمد نے بازار کا خصوصی دورہ کیا

ٹی او آر سرائے عالمگیر چوہدری فیاض احمد نے بازار کا خصوصی دورہ کیا

گجرات(انور شیخ سے)ٹی او آر سرائے عالمگیر چوہدری فیاض احمد نے گزشتہ روز سرائے عالمگیر کے بازار کا خصوصی دورہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین سویپ کرتے ہوئے دکانداروں کا سامان قبضہ میں لے کر ٹی ایم اے آفس سرائے عالمگیر آفس جمع کرادیا ۔جبکہ ٹی او آر فیاض […]

نا ن روٹی کا ریٹ کم تو کر دیا گیاہے لیکن نان روٹی کے میٹریل کا ریٹ کم نہیں کیا گیا، اعجاز اعظم گوندل

نا ن روٹی کا ریٹ کم تو کر دیا گیاہے لیکن نان روٹی کے میٹریل کا ریٹ کم نہیں کیا گیا، اعجاز اعظم گوندل

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ) ڈسٹرکٹ اور تحصیل انتظامیہ نان روٹی کا ریٹ مقرر مرتے وقت تاجران کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے؟نا ن روٹی کا ریٹ کم تو کر دیا گیاہے لیکن نان روٹی کے میٹریل کا ریٹ کم نہیں کیا گیا ، یہ ہمارے ساتھ ظلم ہے،گوجرانوالہ میں نان روٹی کا ریٹ ہم سے زیادہ […]

عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے،چو ہدی نواز چیچی

عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے،چو ہدی نواز چیچی

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہدر ی سے)عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے اور یہ فر ض ہر حال میں ادا کر تا رہو گا،ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدی نواز چیچی نے ٹیلی فو ن پر نما ئند ہ ڈاک سے بات چیت کر […]

کھا ریا ں شہر میں قا ئم تجا وزات نے شہریوں کے مسائل میں اضا فہ کر دیا

کھا ریا ں شہر میں قا ئم تجا وزات نے شہریوں کے مسائل میں اضا فہ کر دیا

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) کھا ریا ں شہر میں قا ئم تجا وزات نے شہریوں کے مسائل میں اضا فہ کر دیا ،ٹی ایم اے انتظا میہ نے عوام کو تجا وزات ما فیا کے رحم کر م پر چھو ڑ دیا ،عوامی سما جی حلقو ں کا اعلی […]

اعتزاز درانی آف نتھیہ قریشیاں کینیڈا سے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے

اعتزاز درانی آف نتھیہ قریشیاں کینیڈا سے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کینیڈا کے مرکزی رہنما ،ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت اعتزاز درانی آف نتھیہ قریشیاں کینیڈا سے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے ۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران اعتزاز درانی سیاسی و سماجی خدمات کے ساتھ ساتھ اپنے عزیز اقارب سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔انہوں نے […]