counter easy hit

کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں

Rustic camping ground

Rustic camping ground

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں ناقص غیر معیاری میٹریل سے تیار کردہ نان ٹکی کے ذریعے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے اسی طرح دودھ دہی والوں نے بھی ناقص غیر معیاری دہی فروخت کررہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اخیتار خصوصا ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ، اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ دودھ دہی والوں اور نان ٹکی والوں کے نمونے جات لیباٹر ی سے ٹیسٹ کرائے جائیں اور ان کیخلا ف کاروائی کرتے ہوئے ان کو سیل کیا جائے تاکہ لوگ یہ ناقص اشیاء کھا کر بیمار نہ ہوں فی الفور کاروائی وقت کی اہم ضرورت ہے