counter easy hit

الاعظم نان شاپ لالہ موسیٰ پر نان بائیوں کا اہم اجلاس

Non-Azam brothers

Non-Azam brothers

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)الاعظم نان شاپ لالہ موسیٰ پر نان بائیوں کا اہم اجلاس گزشتہ دنوں نا ن کی قیمت میں کمی پر اظہار تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں محمد ارشد خان نان شاپ پکی گلی ، انتظار اللہ عمر نان شاپ گلی شکیل قریشی والی ، محمد تنویر تنویر نان شاپ ٹھیکریاں موڑ ، محمد اقبال ، اقبال نان شاپ پکی گلی ، محمد سرفراز بسمہ اللہ نان شاپ گردوارہ سکول ، محمد اقبال غوثیہ نان شاپ مین بازار لالہ موسیٰ ، محمد دلدور بسمہ اللہ نان شاپ مین بازار لالہ موسیٰ ، محمد اکرم نیو غوثیہ نان شاپ عید گاہ روڈ لالہ موسیٰ ، محمد صفدر غوثیہ نان شاپ ریلوے روڈ لالہ موسیٰ سمیت دیگر نے شرکت کی اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ نان ایسویسی ایشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور متحد ہ منتظم ہو کر تمام مسائل کو حل کرایا گیا جائے میزبان سجاد گوندل ، اعجاز گوندل ، نے تمام کا شکریہ ادا کیا اس سلسلہ میں اہم اجلاس منگل کو ہوگا