چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )چوہدری حاکم علی مرحوم آف کلیوال گجراں (صابر ی گڈز والے )کا جواں سال نواسہ اور چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق چوہدری حاکم علی مرحوم آف کلیوال سیداں (صابر گڈز والے )کا نواسا اور چوہدر ی ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین […]








