counter easy hit

روٹحی بیوی راضی نہ ہونے پر خود کو آگ لگائی

Ruthy wife

Ruthy wife

گجرات(انور شیخ ) شاہدولہ روڈ پر خود کو آ گ لگانے والے نوجوان زیشان احمد کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ وہ اپنی روٹھی ہو ئی بیوی کو منانے کے لیے سسرال گیا تھا جہاں اس نے اپنی بیوی کو منانے کی کوشش کی مگر وہ نہ مانی جس پر زیشان طیش میں آگیا اور شاہدولہ روڈ پر واقع پیٹرول ایجنسی سے تیل لاکر خود پر اور اپنے بارہ سالہ سالے احمد رضا پر چھڑک کر آگ لگائی جس کے بعد وہ گھر سے بھاگ کر خود چوکی پیش ہو گیا اس سارے واقع کو ازیشان کی والدہ اور ارد گرد کے دوکانداروں نے بھی دیکھاجبکہ پولیس کے روبرو ہسپتال میں میڈیا کے نمائندوں کے سامنے بھی اس نے اقرار کیا کہ میں اپنے ااپ کو خود آگ لگائی اس کے بعد میں اپنے سالے احمد رضا کو آگ لگائی اس سلسلہ میں بی ڈوثزن پولیس مصروف تفتیش ہے