The trial has been لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر ملزم غلام نبی عرف ببر شیر قوم گجر نندووال کیخلاف زیر دفعہ462-Jمقدمہ درج کرلیا SDOراجہ بدر ندیم مدعی ہیں اور محمد افضل ASIنے تفتیش شروع کردی ہے Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 74