counter easy hit

پریس کلب سرائے عالمگیر میں ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے،ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Press Club in Sarai Alamgir Hussain Mirza

Press Club in Sarai Alamgir Hussain Mirza

پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی بنے گا،ان خیلات کا اظہار معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران و ایگزیکٹو ایڈیٹر اپنااخبارڈاٹ کام نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا آف پوران نے مشترکہ اخباری بیان میں کیا اور کہا ڈاکٹر حاجی محمد خلیل کو بطور صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر متفقہ طور پر نامزد ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ڈاکٹر حاجی محمد خلیل کی صدارت میں تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر اپنے مقاصد کو احسن طریقہ سے سر انجام دے گا