counter easy hit

روسی طیاروں نے داعش کے بجائے شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنایا: جان کیری

روسی طیاروں نے داعش کے بجائے شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنایا: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے روسی طیاروں کے حملوں میں داعش کے بجائے اعتدال پسند شامی حزب اختلاف کو نشانہ بنائے جانے پر صدر ولادیمیر پیوٹن کو تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔ ماسکو :(یس اُردو) روس کے دارالحکومت میں اپنے ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

وزیر اعظم کی وفاقی تعلیمی اداروں میں یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی وفاقی تعلیمی اداروں میں یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت

سانحہ کی یاد میں آج پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں قائم تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، خصوصی پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائے گا اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت کردی ۔ آرمی پبلک سکول پشاور […]

سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، ملک بھر میں شہدا کی یاد میں تقریبات

سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، ملک بھر میں شہدا کی یاد میں تقریبات

پشاور میں ہونے والی مرکزی تقریب میں وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور شہید بچوں کے والدین شرکت کریں گے پشاور (یس اُردو) سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، زخم آج بھی تازہ ہیں ، پنجاب اور سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں ، بلوچستان میں عام […]

ایم کیو ایم نے میئر کراچی کیلئے وسیم اختر کو نامزد کر دیا

ایم کیو ایم نے میئر کراچی کیلئے وسیم اختر کو نامزد کر دیا

ایم کیو ایم نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ وسیم اختر کو میئر جبکہ ارشد وہرہ کو ڈپٹی میئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) لال قلعہ گراؤنڈ میں رابطہ کمیٹی ، نو منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داروں کے اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے […]

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ضرب قلم کی ضرورت ہے: ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں باہمی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست دیں۔ برمنگھم: (یس اُردو) سانحہ پشاور کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بہادر بچوں اور اساتذہ کو سلام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان کی […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) بلدیہ محمد خان چوکی کے اطراف میں پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ […]

سولہ دسمبر: تاریخ کا سیاہ دن جب پاکستان کو اپنوں کی غلطیوں نے دولخت کر دیا

سولہ دسمبر: تاریخ کا سیاہ دن جب پاکستان کو اپنوں کی غلطیوں نے دولخت کر دیا

سولہ دسمبر 1971ء تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی غلطیوں نے دو لخت کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سولہ دسمبر 1971ء کا دن قربانیاں بے ثمر ہوئیں، پاکستان دولخت ہوا، اپنوں نے طاقت کو مسئلے کا حل سمجھا تو پاکستان کے وجود سے انکاری بھارت […]

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: وزیراعظم

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت کر دی۔ کہتے ہیں بچوں کو بتایا جائے کہ دہشتگردی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہدا کی […]

تعلیمی اداروں میں اصلاحات ، مریم نواز رضاکارانہ مشن پر

تعلیمی اداروں میں اصلاحات ، مریم نواز رضاکارانہ مشن پر

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے ترقیاتی کاموں کے جائزے کے لیے رضاکارانہ طور پر اسلام آباد میں اسکولوں کے دورے شروع کر دیے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم کا تعلیمی اداروں میں اصلاحات کا اعلان ۔ مریم نواز مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رضاکارانہ طورپر متحرک ہو گئیں۔ […]

شہدائے اے پی ایس کی یاد میں ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

شہدائے اے پی ایس کی یاد میں ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میں کل پنجاب، سندھ بلوچستان اور ضلع پشاور کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ملک بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند […]

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

ترکی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے دھماکے میں پولیس کی آرمرڈ کار کو نشانہ بنایا گیا۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیون کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل […]

یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ ایتھنز: (یس اُردو) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مالی پالیسیاں بدلنے یونانی پارلیمنٹ نے عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب یورو کے […]

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول کو چھریاں مار کر قتل کیا گیا اور پھر پھندے سے لٹکا دیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) تھانہ صادق آباد کی حدود سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول نوجوان کو عرفان کے نام سے شناخت کر لیا گیا ہے۔ نوجوان میریٹ ہوٹل […]

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے خلاف تحقیقات ختم کر دیں

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے خلاف تحقیقات ختم کر دیں

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار تیار کرنے کے الزام میں جاری تحقیقات ختم کر دیں۔ایرانی نمائندے نے کہا جوہری معاہدے پر جلد از جلد عمل کرنا چاہتے ہیں۔ ویانا: (یس اُردو) آسٹریا میں عالمی ادارے کے اجلاس کے بعد ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایران […]

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے بارود سے بھری گاڑی بھی تحویل میں لے لی، پولیس نے شہر کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) […]

اب آپ بھی خلاء باز بن سکتے ہیں، ناسا نے درخواستیں طلب کر لیں

اب آپ بھی خلاء باز بن سکتے ہیں، ناسا نے درخواستیں طلب کر لیں

امریکی خلائی ادارے نیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے خلاء بازی کے شوقین افراد سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) اگر آپ کشش ثقل سے بور ہو گئے ہیں اور آسمان کی بلندیوں پر جانا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ آپ کا یہ خواب اب حقیقت بن سکتا […]

کیا روسی صدر ولادیمیر پوٹن امر ہیں؟

کیا روسی صدر ولادیمیر پوٹن امر ہیں؟

روسی صدر ولادیمیر کو دنیا کی سب سے طاقتور شخصیت مانا جاتا ہے لیکن اب ایسی تصویریں سامنے آئی ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید پوٹن کو کبھی موت نہ آئے۔ ماسکو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈٰیا میں چھپنے والی تصویروں نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان میں روسی صدر […]

بم کی دھمکی، لاس اینجلس میں تمام تعلیمی ادارے بند

بم کی دھمکی، لاس اینجلس میں تمام تعلیمی ادارے بند

امریکی ریاست لاس اینجلس میں بم کی دھمکی پر تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک سکول یونیفائیڈ سکول ڈسٹرکٹ میں فون پر نامعلوم شخص نے بم کی دھمکی دی تھی جس کے بعد تمام تعلیمی […]

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، مزید حقائق کے لئے فرانزک رپورٹ کا انتظار لاہور: (یس اُردو) سٹیج آرٹسٹ سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی اور اس کی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق […]

ادویات کے استعمال نے باڈی بلڈر کی جان لے لی

ادویات کے استعمال نے باڈی بلڈر کی جان لے لی

ڈین وارمبی نامی باڈی بلڈر نے اپنی جسامت بنانے کے شوق میں ادویات کا بے جا استعمال شروع کر دیا تھا۔ یہی ادویات ان کی موت کا باعث بنیں۔ اس کی خوراک میں 10 ہزار کیلوریز اور 8 انرجی ڈرنکس شامل ہوتے تھے۔ مانچسٹر: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

قرانِ حکیم سے سائنسی فارمولوں کی تلاش

قرانِ حکیم سے سائنسی فارمولوں کی تلاش

قرآن اپنے قارئین کو کائنات کے اسرار و رموز پر سوچنے اور وہ بھی سائنٹیفک انداز میں غور و تدبر کی دعوت دیتا ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) میں ان مسلمان علماء سے اتفاق نہیں کرتا جو قرآن پاک کی آیات میں سے سائنسی فارمولے تلاش کرتے پھرتے ہیں۔ قرآن پاک اور دوسری الہامی کتابیں، سیاسی […]

جنگ 1971! 30 لاکھ افراد کے مارے جانے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں’

جنگ 1971! 30 لاکھ افراد کے مارے جانے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں’

بنگلہ دیش اور بھارت کی جانب سے پچھلے 45 برس سے جاری زہریلے پروپیگنڈے نے 1971 کی جنگ کے حقائق کو مسخ کر کے رکھ دیا ہے تاہم بنگلہ دیشی مصنفہ سرمیلہ بوس نے اپنی کتاب Dead Reckoning میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ لاہور: (ویب ڈیسک) 1971 کی جنگ اور بنگلہ دیش کی […]

خبردار! ٹویٹر صارفین کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے

خبردار! ٹویٹر صارفین کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کو ڈیٹا ہیکنگ کے خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔ نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر نے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعض صارفین کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز ہیک کر سکتے […]

فیس بُک کے دفتر پر حملہ، دروازے اور شیشے توڑ دیئے

فیس بُک کے دفتر پر حملہ، دروازے اور شیشے توڑ دیئے

شرپسندوں نے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا۔ شیشے توڑ کر دیوار پر پینٹ سے فیس بک ناپسندیدہ لکھ دیا۔ ہیمبرگ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شرپسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کونقصان […]