counter easy hit

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ

نیویارک…… امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ۔امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ،جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی […]

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

کراچی………محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

بے خوابی قوت مدافعت میں کمی کا باعث ہوسکتی ہے،جدید تحقیق

بے خوابی قوت مدافعت میں کمی کا باعث ہوسکتی ہے،جدید تحقیق

اوسلو…… نیند میں کمی کےجہاں صحت پر مضر اثرات مرتب ہوئے ، وہیں قوت مدافعت میں کمی کابھی باعث بن سکتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق جوافراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں ان کا جسم درد کے معاملے میں کافی حساس ثابت ہو سکتا ہے اور ان میں دردکے خلاف قوت مدافعت کم ہوتی […]

این اے 154 لودھراں، صدیق بلوچ کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

این اے 154 لودھراں، صدیق بلوچ کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ ملتان کے تین رکنی بنچ نے لیگی رہنما کو این اے 154 کا ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازر دے دی۔ ملتان: (یس اُردو) این اے 154 میں ن لیگ کے امیدورار صدیق بلوچ کو چند روز پہلے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے گوشوارے غلط جمع کرانے پر نااہل قرار دیا جس […]

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج عقیدت کی قرارداد منظور کر لی ۔ 16 دسمبر کو قومی دن قرار دینے کی سفارش ۔ شہید بچوں کو نشان حیدر دینے کا مطالبہ دہشتگردوں اور ان کے معاونین کو ختم کرنے کا عزم دہرایا گیا ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی […]

محکمہ داخلہ پنجاب کی تحفظ پاکستان ، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم کی سفارش

محکمہ داخلہ پنجاب کی تحفظ پاکستان ، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم کی سفارش

محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشتگردوں کے لئے قوانین سخت بنانے کے لئے تحفظ پاکستان ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترامیم کرنیکی سفارش کر دی۔ ڈرافٹ میں 21 اہم نکات شامل کئے گئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) دنیا نیوز کو حاصل ہونے والے ڈارفٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے انسداد دہشت گردی […]

سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو متحد کردیا :عمران خان

سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو متحد کردیا :عمران خان

دہشتگردوں نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو شہید کیا ، آج کے دن دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کرنا چاہیئے :سانحہ پشاور پر خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سولہ دسمبر کے دن قوم بڑے سانحہ سے دوچار ہوئی ہے ، سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم […]

اثاثوں کی مالیت کم ظاہر کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار

اثاثوں کی مالیت کم ظاہر کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار

ایسے شخص کی جائیداد 25 فیصد زائد ادائیگی پرحکومت کو خریدنے کا اختیار ہو گا، ایف بی آر نے مسودہ قانون تیار کر کے منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو بھیج دیا لاہور(یس اُردو )ایف بی آر نے سالانہ گوشواروں میں قیمتی اثاثہ جات کی مالیت کم ظاہر کرنیوالے ٹیکس گزاروں کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا […]

رینجرزتوسیع :وزیر اعظم آپشنز کے باوجود سیاسی حل چاہتے ہیں

رینجرزتوسیع :وزیر اعظم آپشنز کے باوجود سیاسی حل چاہتے ہیں

وزیر اعظم نواز شریف اپنی حکومت کومشکلات سے بچانے کیلئے مسئلے کا حل سیاسی طورپر نکالنا چاہتے ہیں اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی حکومت سندھ میں گورنر راج کا نفاذ آخری آپشن کے طور پر استعمال کرے گی اس سے قبل آئین کے آرٹیکل 245 کا استعمال کر کے سندھ میں ایمرجنسی لگائے جانے کا […]

وزیر اعظم کا سولہ دسمبر کو یوم عزم کے طور پر منانے کا اعلان

وزیر اعظم کا سولہ دسمبر کو یوم عزم کے طور پر منانے کا اعلان

پاکستان میں اب بارود اور دھماکوں کے تماشے نہیں ہوں گے ، شہدا کے لہو نے قوم کو متحد کر دیا :نواز شریف کا پشاور میں تقریب سے خطاب پشاور (یس اُردو) اے شہید بچو ہمارا عہد ہے آپ کے لہو کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے ، آپ کا لہو نئے درخشاں […]

کورکمانڈرز کانفرنس : فوجی قیادت کو رینجرز کے اختیارات پر سیاسی شرائط نامنظور : ذرائع

کورکمانڈرز کانفرنس : فوجی قیادت کو رینجرز کے اختیارات پر سیاسی شرائط نامنظور : ذرائع

پاکستان کی عسکری قیادت کا فیصلہ ہے کہ آپریشن پر کوئی حدود و قیو د تسلیم نہیں کی جا ئیں گی ، دہشتگردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں اور مالی مدد گاروں کو بھی نہیں چھو ڑا جا ئیگا ، دوسری صورت میں رینجرز کو واپس بلا لیا جا ئیگا ۔ کراچی ( یس […]

دہشت گردوں کی آٹھ گولیاں کھا کے بھی دشمن کو للکارنے والا نڈرغازی ولید خان

دہشت گردوں کی آٹھ گولیاں کھا کے بھی دشمن کو للکارنے والا نڈرغازی ولید خان

16 دسمبر کو آرمی پبلک سکول میں جب درندے حملہ آور ہوئے تو آڈیٹوریم میں جس پر ان کی پہلی نظر پڑی وہ ولید ہی تھا لاہور (ویب ڈیسک) مثل یوسف ، نازک اور حسین کہ بیان سے باہر اور خاموش اتنا لیکن جب بولے تو سننے والا سنتا ہی رہے ، 16 دسمبر 2014 […]

نفرت انگیز مواد : فیس بک ، گوگل ، ٹوئٹر سے ہٹانے کا جرمنی سے معاہدہ

نفرت انگیز مواد : فیس بک ، گوگل ، ٹوئٹر سے ہٹانے کا جرمنی سے معاہدہ

دنیا کی مقبول ترین ویب سائیٹ فیس بک ، گوگل اور ٹوئٹر نے جرمنی سے ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت یہ تینوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹوں پر شائع کیا جانے والا نفرت انگیز مواد 24 گھنٹے میں ہٹانے کی پابند ہوں گی ۔ برلن (نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی […]

دہشتگردوں کا نام و نشان مٹ گیا، شہداء کی یادیں آج بھی قائم

دہشتگردوں کا نام و نشان مٹ گیا، شہداء کی یادیں آج بھی قائم

اے پی ایس کے شہیدوں کے خون سے سکول کے درو دیوار آج بھی مہک رہے ہیں اور یہی دہشتگردوں کی شکست ہے لاہور (ویب ڈیسک )اے پی ایس پشاور کے سکول کی لائبریری اور کمپیوٹر لیب آج بھی قائم ہے ، دہشتگردوں کا نام و نشان مٹ گیا ، شہداء کی یادیں آج بھی […]

یمن میں جنگ بندی کے بعد مذاکرات شروع ہو گئے

یمن میں جنگ بندی کے بعد مذاکرات شروع ہو گئے

شورش زدہ یمن میں گزشتہ روز جنگ بندی کا آغاز کیا گیا تھا، اور آج سے امن مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے مسقل حل کے لئے مل کر کام کریں ۔ جنیوا (نیٹ نیوز) عالمی […]

لمبی نیند اور طویل نشست انسان کے لئے خاموش قاتل : تحقیق

لمبی نیند اور طویل نشست انسان کے لئے خاموش قاتل : تحقیق

انسانی صحت کے لئے لمبی نیند بھی خطرناک اور طویل نشست بھی ان دونوں کا خاموش قاتل کہا گیا ہے ۔ ماہرین نے ان دونوں عوامل کو شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مہلک نقصانات جیسا قرار دیا ہے ۔ سڈنی (نیٹ نیوز) امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سائنس دانوں نے غیر فعالیت […]

سیکورٹی خدشات : لاس اینجلس کے بند سکول آج کھل جائیں گے

سیکورٹی خدشات : لاس اینجلس کے بند سکول آج کھل جائیں گے

امریکی پولیس حکام نے ان خطرات کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں، تا ہم ان کا کہنا ہے کہ اب خطرہ ٹل گیا ہے اور آج تمام سکول کھول دیے جائیں گے ۔ اس سے قبل تمام سکول بند کر دیے گئے تھے ۔ لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا […]

تارکین وطن نے امریکا کو غیر معمولی ملک بنا دیا : اوباما

تارکین وطن نے امریکا کو غیر معمولی ملک بنا دیا : اوباما

امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کے وہ تمام شہری جو اس سر زمین کے اصل باشندے نہیں ہیں ، کہیں نہ کہیں سے ترک وطن کرکے آباد ہوئے ہیں ، ان کا تعمیری کردار قابل تعریف ہے ۔ واشنگٹن ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر مختلف ملکوں سے تعلق […]

سولہ دسمبر : جیک ھابز ، گارنر ، عمران نذیر ، کنیریا کا جنم دن ، بریڈ مین کی کرکٹ میں اینٹری

سولہ دسمبر : جیک ھابز ، گارنر ، عمران نذیر ، کنیریا کا جنم دن ، بریڈ مین کی کرکٹ میں اینٹری

آج سولہ دسمبر کے دن مختلف سالوں میں کئی نامور کرکٹرز دنیا میں آئے ۔ ان میں فرسٹ کلا س میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے انگلینڈ کے سر جیک ھابز بھی شامل ہیں ۔ حیران کن بات یہ ہے آج کے دور میں کرکٹ زیادہ ہوتی ہے ، مگر پھربھی کوئی ان […]

عراق: خود کش حملوں میں 65 افراد ہلاک

عراق: خود کش حملوں میں 65 افراد ہلاک

دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم اس علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش سر گرم ہے بغداد (یس اُردو) عراق میں ہونے والے بارہ خود کش حملوں کے نتیجے میں کم از کم پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ انبارکے مختلف علاقوں […]

ملک بھر میں سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام

ملک بھر میں سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام

خیبر تا کراچی لاہور سے کوئٹہ تک پورے پاکستان میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں تقاریب ہوئیں لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور شمعیں […]

سانحہ پشاور :بلوچستان بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان

سانحہ پشاور :بلوچستان بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان

صوبے بھر کی عدالتوں میں کسی کیس کی سماعت نہیں ہوئی ، بچوں کی قربانی نے قوم کو متحد کر دیا :صدر بار بلال انور کاسی کوئٹہ (یس اُردو) سانحہ پشاور کے شہدا کی برسی پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کاعدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان صوبے بھر کی عدالتوں میں کیسز کی سماعت […]

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کیخلاف کسٹم کی درخواست کی سماعت تئیس دسمبر تک ملتوی کردی ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کسٹم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماڈل ایان علی کو ملنے والا پاسپورٹ […]

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

دہشتگردوں کے حملے سے شہید ہونے والے بچوں کے والدین بھی تقریب میں شریک ، عمران خان ، سراج الحق ، آفتاب شیرپائو سمیت اہم شخصیات بھی موجود پشاور (یس اُردو) اے پی ایس پشاور میں ہونے والی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی چیف سمیت چاروں ، وزرائے اعلیٰ ، شہید […]