counter easy hit

پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح

پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح گزشتہ روزکمشنر کوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کیا ، افتتاحی تقریب میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ایم پی اے چوہدری شبیر،ایم پی اے میاں طارق محمود، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان ودیگر سرکاری […]

آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی,چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل

آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی,چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی،ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کیا ،انہوں نے کہا کہ شہید کی جو مو ت ہے […]

کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں

کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں تفصیل کے مطا بق مسیحی برادری نے کر سمس ڈے کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کے لئے اپنی […]

پریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صدارت میں ہوا

پریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صدارت میں ہوا

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )پریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں جہلم کے معروف روحانی معالج حکیم عبیدالرحمٰن قریشی کے خلاف تھانہ صدر جہلم میں جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے کی پر زور مذمت،ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ممتاز […]

سلیپنگ چیئرمین نامنظور

سلیپنگ چیئرمین نامنظور

کھیوڑہ کی عوام نے 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑی آس و امیدوں کے ساتھ اپنے شہر سے 81 امیدوار برائے کونسلرز میں سے 19نمائندوں کو ووٹ کی طاقت سے منتخب کیاجن میں 11سیٹیں مسلم لیگ ’ن‘،6آزاد اور 2پی ٹی آئی کے حصے میں آئی بعد ازاں 4آزاد امیدواروں نے اپنی سیٹیں […]

غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے پاکستان کا 147 واں نمبر، اقوام متحدہ رپورٹ

غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے پاکستان کا 147 واں نمبر، اقوام متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن ڈیولپمنٹ نے 25 سالا کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، انڈکس کے مطابق ناروے پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سوئٹزرلینڈ کا تیسرا نمبر ہے جبکہ نائجیریا 188 نمبر کے ساتھ سب سے آخر میں ہے کراچی (یس اُردو) غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے 188 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا […]

نئی سٹار وارز فلم کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہو گیا ، لندن میں آج ہو گا

نئی سٹار وارز فلم کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہو گیا ، لندن میں آج ہو گا

مشہور زمانہ فلم سیریز سٹار وارز سلسلے کی تازہ ترین فلم سٹار وارز دا فورس اویکنز کا ورلڈ پریمیئر امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد کیا گیا ، جس میں متعدد ستاروں نے شرکت کی ۔ لندن میں پریمیئر آج ہو گا ۔ لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز […]

آسٹریلیا میں موج رانی کا عالمی ریکارڈ ، گنیز بک میں شامل

آسٹریلیا میں موج رانی کا عالمی ریکارڈ ، گنیز بک میں شامل

آسٹریلیا میں تقریباً 320 لوگوں نے سڈنی کے ساحل پر سانتا کلاز کے لباس میں موج رانی کے لیے جمع ہوکر ایک ساتھ سرفنگ سیکھنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ اس کو گنیز بک کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ سڈنی (نیٹ نیوز ) اس سرفنگ میں خاص بات یہ […]

رینجرز اختیارات سے متعلق قرارداد اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دی

رینجرز اختیارات سے متعلق قرارداد اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دی

سندھ اسمبلی میں رینجرز کی مشروط قرارداد کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ کرپٹ افراد کو بچانے کے لئے پیپلز پارٹی ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں رینجرز سے متعلق قرارداد منظور ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان سراپا احتجاج بن گئے۔ ایم […]

سکیورٹی خدشات: سانگھڑ، بدین میں کل ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

سکیورٹی خدشات: سانگھڑ، بدین میں کل ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

الیکشن کمیشن نے سکیورٹی خدشات کے باعث کل سانگھڑ اور بدین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سانگھڑ اور بدین میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سانگھڑ […]

نیب بورڈ اجلاس: متعدد سیاستدانوں، بیورو کریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

نیب بورڈ اجلاس: متعدد سیاستدانوں، بیورو کریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹیل ملز کے سابق چیئرمین کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کے سابق وزیر، ایم پی اے اور متعدد افسران کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب بورڈ کی اہم بیٹھک سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا، چیئرمین کمیٹی کہتے ہیں منصوبے میں گھپلے نظر آ رہے ہیں، میڈیا کو ایئر پورٹ کے اندر آنے کی اجازت کیوں نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت […]

بھارت پھر پرانی ڈگر پر، ‘دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتی’

بھارت پھر پرانی ڈگر پر، ‘دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتی’

امن کی بانسری بجائی ساتھ چنگاری بھی جلائی ۔ بھارت پھر سے پرانی ڈگر پر آ گیا ۔ وزیر خارجہ سشما سوراج کہتی ہیں مسائل کا حل بات چیت سے ہی نکلے گا ۔ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ دہشت گردی اور بات چیت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ دہلی: (ویب ڈیسک،) امن کی […]

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے اتحاد کے حوالے سے مزید تفصیلات کے منتظر ہیں۔ اسلام آباد: )یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم کرتے […]

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سولہ دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کہتے ہیں کہ آئندہ سال کرپشن کے خلاف ملک بچانے کے لئے فیصلہ کن تحریک چلائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق […]

پنجاب کے 21، سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل کل ہو گا

پنجاب کے 21، سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل کل ہو گا

پنجاب کے 36 میں سے 21 اضلاع کے متعدد پولنگ اسٹیشنز میں 17 دسمبر کو دوبارہ بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ سندھ کے 16 اضلاع کے متعدد پولنگ اسٹیشنز میں 17 دسمبر کو دوبارہ بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اور سندھ کے متعدد حلقوں میں لڑائی جھگڑے، امن و امان کی […]

شیخو پورہ: اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

شیخو پورہ: اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

شیخو پورہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے افراتفری پھیل گئی، مریضوں کی جان بچاتے ہوئے پانچ نرسیں اور ایک ٹیکنیشن بے ہوش ہو گئے، جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ: (یس اُردو) ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ میں اچانک گیس سلنڈر لیک کر […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات کے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ براہ راست دہشت گردی سے تعلق نہ ہونے پر گرفتاری کیلئے وزیر اعلی سے رابطہ کرنا ہو گا۔ سرکاری دفتر پر چھاپے کیلئے اجازت درکار ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس […]

ملتان: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو، 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

ملتان: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو، 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

ملتان میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ملتان: (یس اُردو) پرانا شجاع آباد روڈ سے 13 سالہ حنان اپنے بھائی سلمان اور دوست حذیفہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اپنے […]

اے پی ایس کے بچوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: خورشید شاہ

اے پی ایس کے بچوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سولہ دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کی قربانی کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہم ان بچوں کو اور ان کے والدین کو بھی اس عظیم قربانی کیلئے سلام ہیش کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں تقریر کرتے […]

سب کی مخالفت مول لیکر پیکوسائن کی تھی ،دپیکا پڈکون

سب کی مخالفت مول لیکر پیکوسائن کی تھی ،دپیکا پڈکون

ممبئیمعروف بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون کا کہنا ہے کہ انھیں فلم پیکو کی پیشکش قبول کرنے سے قبل دوستوں اور خیر خواہوں کی طرف سے اسے رد کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انھوں نے پیکو کی پیشکش سب کی مخالفت مول لیکر قبول کی تھی۔ […]

900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا واحد فنکار ہوں ،شفقت چیمہ

900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا واحد فنکار ہوں ،شفقت چیمہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ میں 900 سے زائد فلمیں مکمل کر نے والا فلم انڈسٹری کا بڑا اور واحد فنکار ہوں ، ہمار ی شوبز انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت ہے مگر بد قسمتی سے حکومت اسے سپورٹ نہیں کرتی ۔ اگر حکومت سپورٹ کرے تو ہم […]

پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان

لاہور……آئندہ ماہ فروری میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا، فائنل تک رسائی کیلئے سیمی فائنلز کے بجائے تین پلے آف ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل میں 4سے 23فروری تک شارجہ اور دبئی میں مجموعی […]

یو ایس اوپن اسکواش چمپئن شپ: پاکستان کے جونیئرکھلاڑی امریکا روانہ

یو ایس اوپن اسکواش چمپئن شپ: پاکستان کے جونیئرکھلاڑی امریکا روانہ

کراچی …..یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی کا عزم لیے پاکستان کے جونیئر کھلاڑی امریکہ روانہ ہو گئے ۔ چیمپین شپ 19 سے 22 دسمبر نیو ہیون میں کھیلی جا ئیگی، جس میں پاکستان کے جونیئر کھلاڑی انڈر 15 ، 17 اور انڈر 19 میں ایکشن میں ہوں گے ۔کوچز پر امید ہیں […]