counter easy hit

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

Currently the price of wheat fixed at Rs 1300

Currently the price of wheat fixed at Rs 1300

کراچی………محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے ۔
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔