counter easy hit

نندی پور منصوبے میں بے ضابطگیاں پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

نندی پور منصوبے میں بے ضابطگیاں پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

نیو یارک ( مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی نے نندی پور منصوبوں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری، نفیسہ شاہ، عرفان لغاری اور دیگر نے تحریک التواء جمع کرائی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نندی پور منصوبوں […]

پریاں والا بابا

پریاں والا بابا

تحریر : عقیل خان انسان اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد کو کراس کرجاتا ہے۔ بہت سے لوگ تو اپنے مذہب کو بھی اپنی خواہشات پر قربان کردیتے ہیں۔ ان کی ایک ہی سوچ ہوتی ہے کہ ہماری خواہش پوری ہوجائے۔خواہشات تو ہر انسان کے دل میں ہوتی ہیں مگر ضروری نہیں […]

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اب رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ بنا رہے ہیں جس میں مرکزی […]

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

تحریر: شاہ بانو میر دیارِ غیر میں بسنے والے ہیجانی کیفیت میں زندگی کی تیز ترین کاوش کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح پاکستان سے دور کسی بھی ملک میں اپنی جگہہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں٬ اور پھر زندگی کی تمام رعنائیاں دیکھتے ہیں حتّٰی کہ عمر بِیت جاتی ہے اور صحتمند جسم […]

ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کے دن کی تصویری جھلکیاں

ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کے دن کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کا دن انتہا ئی جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت کے ساتھ مندر گیتا بھون میںمنایا گیا جس میں کثیر تعداد میں ہندو دھرم سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی […]

ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کا دن جوش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا

ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کا دن جوش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کا دن انتہا ئی جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت کے ساتھ مندر گیتا بھون میںمنایا گیا جس میں کثیر تعداد میں ہندو دھرم سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی […]

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

کراچی : اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ 3 پاکستانی کرکٹرز میں سے 2 محمد عامر اور آصف نے پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ برطانیہ میں جرم ثابت ہونے پرجیل کی سزا کاٹنے کے بعد ان کیلیے یورپ کے کسی […]

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ کی سیاست میں موجودہ ٹار گیٹیڈ آپریشن کے نتیجے میں جو ناہمواریاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ان کی وجہ سے بعض ایسے غنڈا عناصر جن کو ماضی میں اداروں کی بھر پور اور مکمل حمایت بھی ایم کیو ایم کے خاتمے کی غرض سے حاصل تھی۔ […]

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

تحریر: علی عمران شاہین ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ننھے عیلان کردی کے جسد خاکی نے ساری دنیا کو رلا دیا، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی رو پڑے۔ تصویر دیکھ کر 2 لاکھ شامیوں کو یورپ میں پناہ دینے کا فیصلہ ہو گیا… ہنگری نے شامی مہاجرین کے لئے بند راستہ کھول […]

شہیر نامہ

شہیر نامہ

تحریر: سید حسنین نوری شہیرسیالوی ایک نام۔۔۔ایک پہچان اور کچھ دوستوں کی زبان میں ” چورن اور منجن” کے القاب سے بھی جانے جاتے ہیں۔موصوف انجمن طلبہ اسلام کے ایک مشہور جیالے ہونے کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز سے بھی بے پناہ محبت کے عملی طور پر داعی ہیں۔۔۔ طلبہ سیاست میں اعلیٰ مقام رکھتے […]

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کر موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران قائد اعظم کو اپنا لیڈر بناتے ہوئے ان کے وضع کئے گئے […]

قلم کار اور مکالمے کی روایت

قلم کار اور مکالمے کی روایت

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ ان دنوں جب ہر سو افراتفری کاعالم ہے الیکٹرانک میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایسے میں شہر کے ایک ہوٹل میں ایک تربیتی پروگرام کا کامیاب انعقاد کسی نعمت سے کم نہیں۔ مجھے یہ جان کر حیرت نہیں ہوئی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی […]

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

تحریر: ممتاز امیر رانجھا میری طرح پوری دنیا میں فیس بک استعمال کرنے والے کئی دن سے نیند پوری نہیں کر سکے۔فیس بُک جہاں نت نئی او ر پرانی معلومات کا خزینہ ہے وہیں اس سوشل نیٹ ورک نے تباہی کا سامان بھی اگلنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ […]

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر سودی نظام معیشت نے ہمارے معاشرے کو برکت سے محروم کر دیا ہے جس معاشرے میں نفسا نفسی، خود غرضی، مکر و فریب اور دھوکہ دہی عام ہوجائے وہاں انسانیت پرسکون زندگی بسر نہیں کر سکتی۔سودی نظام نے ملکی معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ سود ی نظام کی موجودگی […]

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

نیویارک: اشیا کے عظیم لیڈر بانی پاکستان بابائے قائد اعظم محمد علی جناں کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

جدید علاج

جدید علاج

تحریر : شاہد شکیل جرمنی کے سب سے بڑے کینسر سینٹر میں ٹیومر تحقیق کے وائس ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مارٹِن شُولر نے کینسر کی جدید ریسرچ، تھیراپی اور پیش رفت پر ایک میگزین کو بتایا کہ نئے علاج کی کئی اقسام دریافت کی گئی ہیں جن کی ابتدائی ریسرچ جگر پر گئی اور مثبت نتائج […]

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 1961 میں بھٹو کی ملاقات ڈھاکہ کے ایک وکیل عبدالاحد کی بیوی حسنہ شیخ سے ہوئی اور اس نے پہلی ہی ملاقات میں بھٹو پر جادو کر دیا۔ نصرت بھٹو کو معلوم ہوا تو انہوں نے شور مچا دیا بھٹو نے غصے میں آکر انہیں گھر سے نکال دیا وہ […]

ہڑتالوں کا موسم

ہڑتالوں کا موسم

تحریر : زاہد محمود ارض پاک میں موجود حکمران طبقہ ان دنوں ہڑتالوں کا سامنا کر رہا ہے۔ کسان، ڈاکٹر، تاجر بھی اب ہڑتال پر ہیں۔ سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن ان کے مسائل کی نوعیت کو اگر دیکھا جائے تو سب کی ایک ہی ہے اور وہ ہے ” معیشت ” کسان […]

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا..!!آج میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ صاحب سے براہ راست مخاطب ہوں،اِن سے یوں مخاطب ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آج میں شاہ صاحب سے کچھ ایسی باتیں کرنا چاہتا ہوں جن پر شاید شاہ صاحب اپنی حسبِ روایت مصالحت اور مفاہمت […]

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کردی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کردیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود […]

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

کراچی : فاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

نئی دہلی : پاکستان رینجرز کے 15 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کی سربراہی میں بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی وزیر داخلہ نے اس بات کی یقین دہائی کرائی کہ سرحد پر گولہ باری میں بھارت کی طرف سے پہل نہیں […]