counter easy hit

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

لاہور : پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین مجموعہ تھا، جسے عماد […]

ڈھائی برس میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردینگے، شہباز شریف

ڈھائی برس میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردینگے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی بےلوث خدمت حکومت کا نصب العین ہے ،ڈھائی برسوں میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عید پر ملاقات کیلئے آنیوالے پارٹی عہدیداروں سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت میں […]

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]

افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں، سرتاج عزیز

افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں، سرتاج عزیز

نیو یارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی اہم ہے اس لئے پاکستان افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کو تیار ہے۔ نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مشیر خارجہ سرتاج […]

اداکاری سے محبت ہے اس لئے بہت زیادہ مصروفیت بھی بری نہیں لگتی، سوناکشی سنہا

اداکاری سے محبت ہے اس لئے بہت زیادہ مصروفیت بھی بری نہیں لگتی، سوناکشی سنہا

ممبئی : بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے انہیں اپنے کام سے بہت محبت ہے اور بالی ووڈ انڈسٹری میں انکا سفر بہت بہترین رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ سوناکشی سنہا کا انڈسٹری میں 5 سال مکمل ہونے پرکہنا ہے کہ ان کا بالی […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے […]

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

اوسلو: ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔شہر دریمن کے نو منتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے۔ ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ عشرے قبل پاکستان سے ناروے ہجرت کرگئے تھے البتہ بیالیس سالہ یوسف گیلانی وہ پہلے پاکستانی نژاد ہیں جو ناروے میں پیدا […]

نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنا موقف کھل کر بیان کریں۔ مجیب الحسن

نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنا موقف کھل کر بیان کریں۔ مجیب الحسن

نیو یارک: پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارت کیطرف سے لائن آف کنٹرول سمیت مسئلہ کشمیر کیلئے اپنا اور پاکستانی عوام کا موقف کھل کر بیان کریں مجیب الحسن پیپلز پارٹی امریکہ پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے اڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے پاکستان کے وزیراعظم نواز […]

دہشت گردی کے خاتمے میں پر عزم… آرمی چیف

دہشت گردی کے خاتمے میں پر عزم… آرمی چیف

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں ہمارے ایک عزیز حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جارہے تھے کہ ہم نے انہیں کہا کہ بیت اللہ جاکر ہمارے لئے بھی دعا کرنا تو انہوں نے بڑا عجیب جواب دیا کہ دعا تو میں اپنے لئے بھی نہیں کروں گا، بلکہ ساری دعائیں ہمارے […]

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

نیو یارک (مجیب الحسن سے) وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید الا ضحی کی نماز ادا کرنے جب مکی مسجد کونی آئی لینڈ میں پہنچے تو پاکستانی کمیونٹی ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا یہ استقبال دیکھ کر وزیر خزانہ اپنا ہوش و حواس پر قابو نہ پا سکے وہ بھول گئے کہ وہ نماز […]

سیاحت کا عالمی دن !

سیاحت کا عالمی دن !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 27 ستمبرکو سیاحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق منایا جاتا ہے ۔ یہ دن( ستائیس ستمبر انیس سو ستر) 27 ستمبر 1970 سے ہر سال […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

تحریر: میر افسر امان، کلامسٹ گزرے سالوں میں بھی حج کے موقعوں پر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے حادثات ہوتے رہے ہیں لیکن اس سال حج کے موقعہ پر دو سانحوں کی مشکلات سے حجاج کرام کو گزرنا پڑا۔ ایک سانحہ سعودی عرب کے ٹھیکدار، بن لادن کی حرم میں لگائی ہوئی کئی […]

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک : دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

تحریر: حبیب اللہ سلفی حج کے موقع پرمنیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 769 ہو چکی ہے جن میں انیس پاکستانی ہیں۔ اسی طرح کئی حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیںجنہیں تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی اخبار […]

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور : نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

تحریر: نعیم الرحمان شایق وقوف عرفہ کے دوران سعودی مفتی ِ اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے خاص طور پر فریضہ ِ حج ادا کرنے والوں کو اور عام طور پر پوری امت ِ مسلمہ کو بڑا بصیرت افروز خطبہ ِدیا ۔ اگر اس خطبے میں کہی گئیں باتوں پر عمل کیا جائے تو […]

ماں ولی

ماں ولی

تحریر : انجم صحرائی ْْ قارئین کرام ! آج میں جس شخصیت کے حوالے سے اپنی یادوں کو ترتیب دینے لگا ہوں ہر شخص کی اس رشتہ سے جذباتی وابستگی کو ئی انہونی بات نہیں دنیا کے ہر انسان کو اپنی ماں سے پیار ہوتا ہے۔انسان تو انسان دنیائے عالم میں پائے جانے والے ہر […]

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کےدرجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم […]

شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

پیرس : 26 ستمبر بروز ہفتہ شاہ بانو میر کی رہائش پر عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کواتین نے شرکت کی اور دسویں پارے کی تکمیل پر مبارکباد دی ‘ اسی تقریب میں درمکنون شمارہ نمبر 3 کا اشاعت کا اعلان بھی کیا گیا اور شاہ بانو میر ادب اکیڈمی […]

ہم کب سدھریں گے ؟

ہم کب سدھریں گے ؟

تحریر: ریاض احمد ملک وطن عزیز ہم نے بے پناہ قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اس بات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کی تباہی میں ہم سب برابر کا حصہ ڈالنے میں مصروف ہیں آپ کسی محفل میں بیٹھیں وہاں اس کو تباہ کرنے کی باتیں ہی سنی جا رہی ہو گی […]

عید الاضحی ایثار رواداری صبر و برداشت کے ساتھ احکامات الہیٰ کی پیروی کا درس دیتی ہے، امام شاہد

عید الاضحی ایثار رواداری صبر و برداشت کے ساتھ احکامات الہیٰ کی پیروی کا درس دیتی ہے، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عید الاضحی ایثار رواداری صبر و برداشت کے ساتھ احکامات الہیٰ کی پیروی کا درس دیتی ہے، اسلام امن کا نام ہے نعرہ تکبیر لگاکر انسانی جان لینے والوں اور اسلام کے نام پر فساد برپا کرنے والوں کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے جواں سال نسل کو […]

غریبوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کا طریقہ

غریبوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کا طریقہ

تحریر: ملک جمشید یہ قصہ وینس کے ایک نواحی قصبے کی ایک مشہور کافی شاپ کا ہے۔ جہاں ایک گاہک داخل ہوا اْس نے شاپ پر ایک طائرانہ نظر ڈالی اور ایک میز کو خالی پا کر وہاں بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دیکر بلایا اور اپنا آرڈر یوں دیا:”دو کپ […]

دربھنگہ، بھارت میں عبدالمنان طرزی شخصیت اور فن کے عنوان سے عالمی سمینار کا انعقاد

دربھنگہ، بھارت میں عبدالمنان طرزی شخصیت اور فن کے عنوان سے عالمی سمینار کا انعقاد

دربھنگہ (کامران غنی) المنصور ایجو کیشنل اینڈویلفیئر ٹرسٹ، دربھنگہ کے زیر اہتمام یک روزہ عالمی سمینار بعنوان ”عبدالمنان طرزی شخصیت اورفن”آئندہ 4 اکتوبر 2015 بروز اتوار، بوقت 10:30بجے دن مقامی ملت کالج ،دربھنگہ کے کانفرنس ہال میں ہو گا۔ سمینار کی صدارت ڈاکٹر محمد رحمت اللہ (پرنسپل ملت کالج ،دربھنگہ ) اور نظامت عبد المتین […]