counter easy hit

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کےدرجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم شہید اسد مرتضی کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مجیب الحسن۔

Mujeeb Hassan,Expressed Condolences

Mujeeb Hassan,Expressed Condolences