counter easy hit

بارسلونا: حکومت وقت شہید فلائنگ آفیسر مریم مختار کو نشان حیدر سے نوازے۔ جوزفین کرسٹینا

Josephine Christina

Josephine Christina

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن بارسلونا کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT ـ7 کے حادثے میں شہید ہونے والی بہادر بیٹی خاتون پائیلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کوزبردشت الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہید مریم مختار کو نشان حیدر کے اعزاز سے نوازا جائے۔ انہوں نے مر حومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے۔