counter easy hit

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

Iqbal Cremony

Iqbal Cremony

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال ایک پروقار تقریب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب ریاض پر بروز جمعرات مورخہ 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی۔

تقریب کے مہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب منظور الحق ہوں گے۔

خواتین و حضرات بحضور اقبال اپنا نثری اور منظوم خراج عقیدت پیش کرینگے، تقریب کے مہتمم جاوید اختر جاوید اور میزبان ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری ہونگے۔