counter easy hit

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم’’ اسپیکٹر ‘‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

Spector

Spector

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم اسپیکٹر ” Spectre ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم چھ نومبر میں ریلیز کی جائے گی ۔ خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہا ہے۔

فینز کے لیے فلم اسپیکٹر کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ جس میں ڈینیل کریگ چوتھی بار جمیز بونڈ بن گئے ہیں۔ فلم 6 نومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔