counter easy hit

حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ انجم عظیمی کے ہمراہ بروز جمعہ 25دسمبر کراچی پاکستان کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔ اپنے نجی دورہ کے دوران کلفٹن […]

برلن کی جامع مسجد منہاج القرآن انٹرنیشنل میں محفل عید میلاد النبی

برلن کی جامع مسجد منہاج القرآن انٹرنیشنل میں محفل عید میلاد النبی

جرمنی (انجم بلوچستانی) جرمنی میں مقیم مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی کے اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میںحسب روایت برلن کی جامع مسجد منہاج القرآن میں جمعتہ المبارک، ٢٥ دسمبر ٢٠١٥ء کو ٤ بجے شام ایک محفل عیدمیلاد النبیۖ کا اہتمام MQI برلن کی نئی انتظامیہ کی جانب سے کیا جا […]

انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام

انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام

پٹنہ : انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک شاندار مسابقۂ نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف اسکول اور مدارس کے 30 طلبہ نے حصہ لیا۔مسابقہ میں الحراپبلک اسکول، شریف کالونی، پٹنہ کے طالب علم اسامہ غنی کو اول انعام سے نوازا گیا۔ خانقاہ منعمیہ کے سجادہ […]

مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام بانی پاکستان اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام بانی پاکستان اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام گزشتہ شب بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت اور مسلم لیگ ن کے قائد اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دونوں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مسلم لیگ ن سویڈن […]

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب ہو گی اور کیک کاٹا جائے گا ۔تفصیل کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان […]

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پْرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این […]

2016 قائد کا پاکستان

2016 قائد کا پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر قائد اعظم 2016 کا سال نجانے کیوں زیادہ روشن اور اجلا دکھائی دے رہا ہے ظلمت کے طویل اندھیروں کے بعد جیسے نور کا پھیلاو اس مملکت خدا داد پے ہونے والا ہے – قائد اعظم اس سے پہلے ہمیشہ شرمندہ رہے کہ آپ کو جنم دن پر کیا ایسا […]

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

تحریر : عقیل خان زندہ قومیں اپنے محسنوں کو نہیں بھولتیں۔ مسلمانوں نے برصغیر پر بہت عرصہ حکمرانی کی۔ تاریخ اٹھا کر پڑھ لیں کتابیں مسلمانوں کے کارناموں سے بھری ہوئی ہیں۔ کونسا میدان ہے جس میں مسلمانوں نے اللہ کے فضل سے کامیابی حاصل نہ کی ہو۔جس وقت پاک و ہند ایک تھا اس […]

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

تحریر : عبدالرزاق دس ماہ کی معصوم گڑیا بسمہ اس وقت اپنے لاچار، بے بس اور مجبور باپ کے ہاتھوں میں دم توڑ گئی جب پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی شاہی سواری پر وی وی آئی پی پروٹوکول کے سائبان تلے سول ہسپتال کراچی میں ٹراما سینٹر کے افتتاح کے لیے پر […]

میرا قائد محمد علی جناح

میرا قائد محمد علی جناح

تحریر : ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے […]

برلن میں منہاج الحسین کا عید میلاد النبی ۖ پر نعتیہ مشاعرہ کا اعلان

برلن میں منہاج الحسین کا عید میلاد النبی ۖ پر نعتیہ مشاعرہ کا اعلان

جرمنی (اانجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے تمام بڑے شہروں میں مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی ۖکے اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں گذشتہ کئی سالوں کی طرح جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منہاج الحسین برلن کی جانب سے حسب معمول مسجد المجتبیٰ میںاتوار،٢٧ دسمبر٢٠١٥ء کو شام چھ بجے […]

ہمارے نبی شانان والے

ہمارے نبی شانان والے

تحریر: جویریہ ثنائ محبت ایک فطری عمل ہے محبت کے دم سے کائنات کا وجود روشن ہے اسی محبت کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مبعوث فرمایا ان کی محبت میں اس کائنات کو تخلیق کیا اور فرمایا جس نے میرے نبی کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطا عت کی […]

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 708

جعلی جہانگیر خان ترین

جعلی جہانگیر خان ترین

تحریر: انجینئر افتخار چودھری کل لودھراں میں الیکشن ہونے جا رہا ہے۔نتیجہ تو اللہ جانتا کیا ہو گا کون جیتے گا بلوچ یا ترین مگر اس الیکشن کو جیتنے کے لئے نون غنیے جو آخری حد تک جا سکتے تھے جا چکے ہیں ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر عین الیکشن والے دن پولنگ اسٹیشنوں کا […]

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم لو بھئی … !! سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو رینجرز اختیارا ت کے حوالے سے بھیجی گئی سمری مسترد کئے جانے کے بعد تو اَب اِس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش باق نہیں رہ گئی ہے کہ سندھ حکومت اور وفاق میں رینجرز اختیارات کا معاملہ […]

بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی

بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی زیر اہتمام مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے مہاراجہ ریسٹورنٹ فلاناد سارسل میں شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی۔ جس کی صدارت پاکستان پیپلز […]

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع […]

آقائے دو جہاں تاجدار مدینہۖ کی جشن آمد

آقائے دو جہاں تاجدار مدینہۖ کی جشن آمد

تحریر: ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاںمیں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ اور یہ […]

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

تحریر: میر افسرامان تجزیہ کار کہتے ہیں کہ زرداری صاحب کی کرپشن بچاتے بچاتے پیپلز پارٹی ٢٠١٣ء کا مرکزی الیکشن ہار گئی تھی اور اب زرداری کے دست راز ڈکٹر عاصم صاحب کو بچانے کی پالیسی سے سندھ میں ٢٠١٨ء الیکشن میں بھی ہار جانے کے اسباب پیدا کر رہی ہے اور سیاسی دنیا میں […]

سپہ سالار امنۖ

سپہ سالار امنۖ

تحریر: محمد عتیق الرحمن سپہ سالار امن محترم جناب نسیم الحق زاہدی صاحب کے کالموں کا انتخاب ہے۔انتخاب کیا ہے بس زاہدی نے باغ سے پھول چن کر ایک کتابی شکل میں ہمارے سامنے لاکررکھ دیئے ہیں اور اس کا نام بھی ”سپہ سالار امن ،حضرت محمد ۖ” رکھ دیا۔اس کتاب میں میرے خیال سے […]

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر کی شام مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا گا۔ پروگرام میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ علاقائی قانونی مشیر فادر […]

تحریک انصاف فرانس سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر کارکنان کا یوم تشکر،ہنگامی میٹنگ و پریس کانفرنس

تحریک انصاف فرانس سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر کارکنان کا یوم تشکر،ہنگامی میٹنگ و پریس کانفرنس

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر ہنگامی میٹنگ کال کی اور یوم تشکر منایا اور اور مٹھائی تقسیم کی کارکنان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک سال میں سابقہ الیکٹڈ پینل نے تحریک انصاف فرانس کا بیڑا ہی غرق کر کے رکھ دیا ہے،نہ ہی انہوں […]

پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام شہید بے نظیرکی برسی ستائیس دسمبرکو سہ پہرتین بجے ہوگی، میاں اسلام

پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام شہید بے نظیرکی برسی ستائیس دسمبرکو سہ پہرتین بجے ہوگی، میاں اسلام

اوسلو: پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام شہید بے نظیربھٹوکی برسی کے سلسلے میں تعزیتی اجتماع ستائیس دسمبرسہ پہرتین بجے الیڈرے سنٹر گرونے لوکامیں ہوگا۔ پی پی پی ناروے کے سینئرعہدیدارمیاں محمد اسلام نے بتایاکہ اجتماع میں شرکت کے لیے لوگوں کو دعوت عام دی گئی ہے۔ انھوں نے کہاکہ لوگ بے نظیربھٹوکو نہیں بھول سکتے۔ […]

ارشاد علی کمبوہ کی صدارت میں بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ روحی بانو

ارشاد علی کمبوہ کی صدارت میں بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ روحی بانو

فرانس (بانو روحی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی زیر اہتمام مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے مہاراجہ ریسٹورنٹ فلاناد سارسل میں شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاے۶ گئی۔ جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے […]