counter easy hit

ارشاد علی کمبوہ کی صدارت میں بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ روحی بانو

Irshad Ali Kamboh

Irshad Ali Kamboh

فرانس (بانو روحی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی زیر اہتمام مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے مہاراجہ ریسٹورنٹ فلاناد سارسل میں شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاے۶ گئی۔

جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کریں گے عظیم شہید رانی کے ایصال ثواب کے لئیے قران خوانی ہو گی تقاریر میں ان کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا جاے۶ گا روحی بانو صدر پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس۔