counter easy hit

بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی

Benazir Bhutto

Benazir Bhutto

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی زیر اہتمام مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے مہاراجہ ریسٹورنٹ فلاناد سارسل میں شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی۔

جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کریں گے عظیم شہید رانی کے ایصال ثواب کے لئیے قران خوانی ہو گی تقاریر میں ان کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔